empty
 
 
14.10.2020 02:53 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تجارتی اندازہ

This image is no longer relevant


کل امریکی تجارتی دورانیہ کے دوران امریکی ڈالر نے اضافہ کیا تھا اسکے نتیجہ میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف بُلش غلبہ والے انداز کے ساتھ بند ہوا ہے

آپ اُس حکمت عملی کو کہ جو ہم نے 05 اکتوبر کو پیش کی تھی دوبارہ ذہن میں لا سکتے ہیں ہم نے روزانہ کی بُلش صورتحال کے پہلے کی قیمت کو 50 فیصد بڑھانے کی کوشش کی تھی لیک اس کے اگلے روز قیمت میں کمی ملی تھی

لیکن اب میں اُسی حکمت کو ایک مرتبہ دوبارہ ترجیح دوں گا کیونکہ میرے خیال میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اوپر کی جانب ہی جائے گا

This image is no longer relevant

در اصل ڈیلی چارٹ میں پہلے ہی ایک مضبوط 3 ویوو نظام سامنے آ گیا ہے جس میں ویوو اے اہم ہے جو کہ ستمبر میں سامنے آئی تھی - ابھی مارکیٹ کے آدھا فائدہ حاصل کیا ہے اور اس میں مزید اوپر جانے کی سکت موجود ہے جو کہ 93۔0 اور 94۔0 کی سطح تک اضافہ کر سکتی ہے - بہرحال یہ بُلش صورتحال تب منسوخ ہو جائے گی کہ جب قیمت 905۔0 کی سطح سے نیچے جائے گی

بہرحال اس موقع میں نفع 1 کے مقابلہ میں 2 ہے

خیر اندیش

Andrey Shevchenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback