empty
 
 
19.10.2020 06:20 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کی پیشن گوئی برائے 19 اکتوبر 2020

یو ایس ڈی / جے پی وائے

یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر میں قدرے تنزلی ہوئی ہے کیونکہ امریکی سٹاکس میں جمعہ کے روز ملی جُلی صورتحال رہی ہے - لیکن پئیر بیلنس انڈیکیٹڑ لائن کے قریب بند ہوئی ہے اور پیر کے روز اس کو حاصل کرنے کی واضح کوشش کر سکتی ہے

آج صبح جاپانی اور چائنہ کی معاشی رپورٹس جاری کی گئیں - چائنہ کی جی ڈی پی میں سالانہ بنیادوں پر 9۔4 فیصد اضافہ تیسری سہہ ماہی میں نوٹ کیا گیا ہے جب کہ اس کی توقع 5۔5 فیصد سالانہ کی تھی اور سہہ ماہی بنیادوں پر یہ اضافہ 7۔2 فیصد نوٹ کیا گیا ہے جب کہ اس کی پیشن گوئی 2۔3 فیصد اور 5۔11 فیصد کی دوسری سہہ ماہی کے لئے تھے - صنعتی پیداوار میں اگست میں 9۔6 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جب کہ پیشن گوئی 8۔5 فیصد کی تھی - ریٹیل سیلز میں 3۔3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے {پیشن گوئی 7۔1 فیصد} کی تھی اور بے روزگاری میں 4۔5 فیصد تک کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ پہلے 6۔5 فیصد پر موجود تھی

جاپانی ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ نے سرمایہ کاروں پر اثر ڈالا ہے - ستمبر کا بیلنس 48۔0 ٹریلین ین تک پہنچ گیا ہے جب کہ پیشن گوئی 85۔0 ٹریلین کی تھی - اس رپورٹ پر ایشائی سٹاک میں اضافہ کی کوشش نہیں دیکھی گئی ہے اب انحصار یورپی اور امریکی انڈیسیز پر ہے

This image is no longer relevant


یورپ میں مشکل صورتحال برایگزٹ کی وجہ سے سامنے ائی ہے - یورپی یونین کی جانب سے مذاکرات کار حتمی گُفت و شنید کے لئے یورپی یونین کی مکمل تائید چاھتے پیں تاکہ معائدہ پایہ تکمیل تک پہنچ سکے - لیکن ابھی صرف انتظار ہی ہے - دو ہفتوں کے دوران صورتحال مکمل طور پر واضح / حل ہو جائے گی

ڈیلی چارٹ میں اس کرنسی پئیر میں تنزلی ہو رہی ہے اور ہدف 94۔104 پر موجود ہے

This image is no longer relevant


چار گھنٹوں والے چارٹ میں صورتحال نیوٹرل ہے - مارلن گروتھ زون میں ہے اور قیمت انڈیکیٹرز لائنز سے نیچے ہے - ڈیلی چارٹ کے ایم اے سی ڈی {78۔105}لائنز میں اضافہ کا عمل مُڑتا ہوا معلوم ہوتا ہے - قیمت 20۔105 کے سگنل لیول سے نیچے آ رہی ہے اور اس کا ہدف 94۔104 کی سطح پر ہے اور اس قبل یہ آذادانہ حرکت کے تناظر میں تنزلی کی ہی صورت تھی - گزشتہ ہفتہ سے جاری غیر یقینی کی صورتحال ابھی بھی قائم ہے

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback