empty
 
 
26.10.2020 12:03 PM
یورو / امریکی ڈالر: یوروپی سیشن کا منصوبہ برائے 26 اکتوبر۔ سی او ٹی رپورٹس۔ مارکیٹ میں توازن برقرار ہے۔ بُلز کے پاس اپنی ماہانہ ہائی کو اپ ڈیٹ کرنے کا موقع ہے

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

جمعہ کو دو طویل پوزیشنز ظاہر ہوئیں۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر دیکھتے ہیں اور ٹریڈز کو بریک ٖڈاؤن کرتے ہیں۔ پہلا خرید کا اشارہ 1.1797 لیول پر غلط بریک آؤٹ کے بننے کے بعد یورپی سیشن کے آغاز میں ظاہر ہوا۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے بیئرز اس لیول کو پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ یورو غلط بریک آؤٹ کے نتیجے میں بڑھنا شروع کر دیتا ہے۔ پھر بُلز 1.1836کی ریزسٹنس پر پہنچنے میں کامیاب ہوتے ہیں، جو پہلے سے ہی دوسرا انٹری پوائنٹ بناتا ہے۔ تاہم، حرکت 20 پوائنٹس کی تھی، جس کے بعد بُلش محرک دھندلا گیا۔

آج جوڑی کی حرکت کے امکان کے بارے میں بات کرنے سے پہلے آئیے فیوچر مارکیٹ کی صورتِ حال پر نظر ڈالتے ہیں جو زیادہ تبدیل نہیں ہوئی۔ یہ ایک بار پھر اس حقیقت کی تصدیق کرتی ہے کہ جوڑی عرصے سے افقی چینل میں رہی ہے۔ یورو زون میں سرگرمی کی حالیہ رپورٹ، کوویڈ -19 کی دوسری لہر کی وجہ سے یورپی معیشت کی بحالی کے کمزور امکان کو ظاپر کرتی ہے۔ یہ ٹریڈرز کو دیکھنے اور انتظار کرنے کے رویہ اپنانے پر مجبور کرتی ہے۔ یوروپی سینٹرل بینک سے مزید مانیٹری محرک کی توقعات بھی یورو کی اضافے کی شرح کی صلاحیت کو محدود کرتی ہیں۔

20 اکتوبر کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) نے طویل پوزیشنز اور مختصر پوزیشنز میں اضافے کو ریکارڈ کیا۔ تاہم، مختصر پوزیشنز میں زیادہ اضافہ ہوا، جو مثبت ڈیلٹا میں مزید بڑی کمی کا باعث بنا۔ اس کے باوجود، رسک والے اثاثوں کے خریدار بُل مارکیٹ کے جاری رہنے پر یقین رکھتے ہیں، لیکن وہ احتیاط سے عمل کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، کیونکہ اب تک یوروزون کے بارے میں کوئی اچھی خبر نہیں ہے۔ لہٰذا، طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں 228,295 سے 229,878 تک کا اضافہ ہوا، جبکہ غیر تجارتی مختصر پوزیشنز میں 59,658 سے 63,935 لیول تک کا اضافہ ہوا۔ کُل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز میں ہفتہ پہلے، 168,637 کے خلاف 165,943 تک کی کمی ہوئی۔۔۔ تاہم، یورو کے لئے بُلش جذبات درمیانی مدت میں بلند رہتے ہیں۔ اس سال کے آخر میں یورو، امریکی ڈالر کے خلاف جتنا گرے گا اتنا نئے سرمایہ کاروں کے لئے مزید پُرکشش ہوگا۔

This image is no longer relevant

جہاں تک جوڑی کی تکنیکی تصویر کی بات ہے، بُلز اب 1.1826 لیول پر متوجہ ہیں، اور ہفتے کے لئے اس کی سمت اس رینج میں ان کی سرگرمیوں پر منحصر ہو گی۔ اب بُلز کو اس سپورٹ کے دفاع کی ضرورت ہے، لیکن اس ایریا میں 1.1864 کے ریزسٹنس ایریا کی طرف اوپر کی اصلاح کی توقع کرتے ہوئے غلط بریک آؤٹ طویل پوزیشنز کھولنے کا اشارہ پیدا کر سکتا ہے جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ خریداروں کا اہم کام اس سے آگے جانا ہے اور اس رینج کے اوپر ترتیب پانا ہے، جو جمعہ کی خرید کی پوزیشن کی طرح، طویل پوزیشنز کی جانب ایک اور انٹری پوائنٹ بنائے گا، اور 1.1915اور 1.1964 کی ہائی کی جانب یورو / امریکی ڈالر کا براہِ راست راستہ کھولے گا۔ اگر بیئرز طاقت ور نکلتے ہیں اور وہ یورو کو 1.1826 کے نیچے کھینچنے میں کامیاب ہوتے ہیں، تو طویل پوزیشنز کو ملتوی کرنا بہتر ہے اور 1.1792 پر ہفتہ وار لو کے اپ ڈیٹ ہونے تک کا انتظار کریں، جہاں ایک غلط بریک آؤٹ لانگز کھولنے کا اشارہ ہو گا۔ بصورتِ دیگر، میں دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.1762 کی نئی لو کی طرف سے صرف ری باؤنڈ کے لئے یورو / امریکی ڈالر کو خریدنے کی تجویز دیتا ہوں۔

یورو / امریکی ڈالر پر مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

سیلرز 1.1826 سپورٹ سے آگے بڑھنے کی کوشش کریں گے اور آج کی آئی ایف او رپورٹ جو کمزور ثابت ہوسکتی ہے کچھ مدد فراہم کرسکتی ہے۔ 1.1826 سے نیچے ترتیب پانا مختصر پوزیشنز کے لئے اچھا انٹری پوائنٹ بناتا ہے، جو 1.1792 کی لو کی طرف براہِ راست راستہ کھولے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ تاہم، بیئرز کو اس رینج سے بریک آؤٹ کی ضرورت ہے، جو یورو / امریکی ڈالر کے لئے 1.1762 اور 1.1732 ایریا کی جانب براہِ راست راستہ بنائے گا۔ بُلز کے لئے ایک برابر اہم کام 1.1864 پر ریزسٹنس کی حفاظت کرنا ہے، جس کو آج جرمنی کی بڑھتی ہوئی اقتصادی توقعات کی صورت میں ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس لیول پر 1.1792 پر سپورٹ کی طرف گرنے کی امید میں غلط بریک آؤٹ بنانا یورو کو فروخت کرنے کا اشارہ ہو گا۔ میں دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.1915 کی نئی ہائی سے ری باؤنڈ پر فوری مختصر پوزیشنز کھولنے کی تجویز دیتا ہوں۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرکی ترتیب:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوتی ہے، جو مارکیٹ کی طویل مدت سمت میں غیر یقینی کو ظاہر کرتی ہے لیکن یورو خریداروں کے تھوڑے سے فائدے کے ساتھ۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈ

1.1826 کے گرد انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک آؤٹ یورو پر دباؤ بڑھائے گا۔ 1.1826 ایریا میں اوپر کے بورڈر کا بریک آؤٹ جوڑی میں مضبوطی کی ایک اور کوشش کا باعث بنے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتے ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن، غیر تجارتی ٹریڈرزکا مختصر اور طویل پوزیشن کے درمیان فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback