empty
 
 
09.11.2020 03:59 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی دورانیہ کا منصوبہ برائے 9 نومبر - سی او ٹی رپورٹ { کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز} - کل کی تجارتوں کا تجزیہ


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

شام کے وقت پاؤنڈ میں سیل کرنے والوں نے مارکیٹ کا اپنے قابو میں لانے کی کوشش کی تھی اور معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس میں کامیاب بھی رہے ہیں - بہرحال اس سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک بڑی سیل نہ مل سکی تھی اگر ہم 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں تو ہم یہ بات کر سکتے ہیں آپ کو کب اور کہاں سے سیل کرنی چاھیے

یہ کہ 3154۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اور کنسولیڈیشن جہاں سیل کی پوزیشن دی گئی تھی یورپی سیشن کے وسط میں عمل میں آئی تھی - یہ اس سطح کا باٹم آپ ٹیسٹ تھا کہ جس سے شارٹ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ موقع بنا تھا جو کہ دو مرتبہ عمل میں آیا تھا

ہر مرتبہ تنزلی کی موو 30 پوائنٹس سے ذائد کی بنی تھی - لیکن جیساء کہ ہم دیکھ سکتے ہیں ابھی بُلز نے مضبوطی حاصل کی ہے اور یہ بنک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلے کی تقریر کے دوران ہوا تھا

This image is no longer relevant


جب تک تجارت 3154۔1 کی سطح سے اوپر ہو رہی ہے تب تک توقع یہ ہے کہ قیمت قلیل مُدتی تناظر میں اوپر کی جانب جائے گی 3154۔1 کے ایریا کے ٹاپ ڈاون ٹیسٹ سے اور مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے لانگ پوزیشن لینے کے ایک اضافی اشارہ ملے گا جس سے قیمت 3234۔1 کی بلند ترین سطح تک جا سکے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

طویل مُدتی ہدف 3315۔1 کی بلند ترین سطح پر موجود ہے بہرحال یہ تب ہی حاصل ہوگا کہ جب بر ایگزٹ کے حوالے سے کوئی مثبت خبر سامنے آئے گی - اگر پئیر 3145۔1 کے لیول سے نیچے دن کے دوسرے حصّہ میں آتا ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 3093۔1 کی سطح کے حاصل ہونے تک روکا جائے یا جی بی پی / یو ایس ڈی میں خرید کو 3034۔1 کی کم ترین سطح سے فوری واپسی پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 20 - 30 پوائنٹ تصحیح کی اُمید بن سکے گی


جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کو دوبارہ ضرورت ہے کہ وہ 3154۔1 کی سطح دوبارہ حاصل کریں کیونکہ اس سے نیچے کی کنسولیڈیشن سے بئیرش مارکیٹ دوبارہ بنے گی - ابتدائی ہدف 3093۔1 کی سطح پر موجود ہے جس تک ہم دن کے پہلے حصّہ میں نہ جا سکے تھے بہرحال تنزلی کے رجحان کے دوبارہ بننے کے حوالے سے بات تک ہی کی جا سکے گی کہ جب 3034۔1 کی سطح پر فوری سپورٹ آپ ڈیٹ ہوگی

ہفتہ کے آغاذ میں سیل کرنے والوں کا پہلا ہدف 2967۔1 کی سطح پر ہے جہاں میں حصّول نفع کی تجویز دیتا ہوں - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں دن کے دوسرے حصّہ میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ کہ بُلز پہلے ہی اینڈریو بیلے کی تقریر کے بعد مضبوطی حاصل کر چُکے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ 3234۔1 کی بلند ترین سطح کے ٹیسٹ ہونے کا انتظار کیا جائے جہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - میں یہ تجویز دیتا ہوں کہ پاؤنڈ میں سیل کو 3315۔1 کی سطح سے فوری واپسی پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 20 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی


This image is no longer relevant


آئیں اب سی او ٹی رپورٹ { کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز} برائے 3 نومبر پر بات کریں جہاں لانگ پوزیشنز میں قدرے کمی سے شارٹ پوزیشننز میں اضافہ ہوا تھا - لانگ نان کمرشل پوزیشنز 31799 سے 27701 کی سطح تک نیچے ائی ہیں - اسی دوران شارٹ نان کمرشل پوزیشن 38459 سے قدرے اوپر 38928 تک اوپر گئیں ہیں - اس کے نتیجہ میں منفی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز منفی 11227 ایک ہفتہ قبل کی سطح منفی 6660 کے مقابلہ میں نوٹ کی گئیں ہیں جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پاونڈ میں سیل کرنے والے بدستور موجود ہیں اور موجود صورتحال میں اُن کا فائدہ کم ہی ہے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ خریدار اور سیل کرنے والے برابر ہیں

نوٹ: یہاں لکھنے والے کی جانب سے موونگ ایوریج ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر لی گئی ہے اور یہ ڈی ون چارٹ کی عمومی ڈیلی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

یہ کہ بالائی حد 3185۔1 کے ٹوٹ جانے سے ایک نئی اضافہ کی موو پاؤنڈ میں ملے گی - جب کہ انڈیکیٹر کی زیریں حد 3120۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے پاونڈ پر دباؤ ملے گا

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - ِیہاں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - ِیہاں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ایم اے پریڈ 26 ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز {بولینجر بینڈز} پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران - جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کو کساد بازاری کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ مخصوص مقاصد حاصل کئے جا سکیں

لانگ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں شارٹ اور لانگ پوزیشنز کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback