empty
 
 
28.12.2020 02:23 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 28 دسمبر 2020 - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں آپ کی توجہ 1.2218 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن کے ملنے کی صورت میں خرید پر مبذول کروائی گئی تھی - اگر آپ 5 منٹ والا چارٹ دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ کیا صورتحال بنی تھی - یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح بلز 1.2218 کی سطح سے اوپر مستحکم ہوئے تھے اور اس کی بنیادی وجہ اہم معاشی خبروں کا جاری نہ ہونا تھا جس کی وجہ سے یورو بتدریج 1.2254 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جا رہا ہے - بہرحال 1.2254 کی سطح کے آپ ڈیٹ ہونے سے ہم 4 پوائنٹ پیچھے رہے تھے - مجموعی طور پر دن کے پہلے حصہ میں اضآفہ کی موو ایک عمدہ موو رہی تھی

This image is no longer relevant

یہ کہ 1.2218 کے ایریا تک ایک تیز رفتار موو اور اس کا ٹوٹ جانا اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ مارکیٹ میں کوئی بڑے تاجران نہیں ہے ہیں کہ جو اس رینج کو قائم رکھ سکیں - اس حوالے سے دن کے پہلے حصہ میں کی جانے والی پیشن گوئی دوسرے کے لئے بھی قائم ہے - بڑے تاجران کی نظر 1.2174 کی سطح پر ہوگی - دن کے دوسرے حصہ میں یہاں مصنوعی بریک آوٹ کا مل جانا یورو میں لانگ پوزیشن لینے کا ایک اشارہ ہوگا

بہرحال آج مضبوط معاشی خبروں کا جاری نہ ہوگا اور گزشتہ ہفتہ نئے سال سے قبل کم تجارتی حجم کا ملنے کی وجہ آپ 1.2174 کے ایریا میں کوئی خاص تجارتی لین دین نہ دیکھ سکے تھے - اگر 1.2174 کی سطح تک واپسی کے عمل میں کوئی خاص تجارتی لین دین نہیں ملتا ہے تو میری تجویز یہ ہوگی کہ لانگ پوزیشن کو روکا جائے یہاں تک کہ گزشتہ ہفتہ کی کم ترین سطح 1.2130 کے گرد آپ ڈیٹ ہوجائے

اس کے علاوہ آپ یورو میں خرید کو نئی لوکل کم ترین سطح 1.2083 سے فوری واپسی پر کر سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے - یہ کہا مناسب ہوگا کہ جب کہ یورو کے خریدار واپس قیمت کو 1.2218 کی سطح سے اوپر لے جائیں گے اور اس سے اویر کنسولیڈیٹ کریں گے تو مارکیٹ ان کے قابو میں آ جائے گی بہرحال اس کا ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ ہونا اور صبح والی خررید کی صورتحال کا بننا لانگ پوزیشن لینے کا ایک اضافی اشارہ گا جس کا بنیادی ہدف 1.2254 کے ریزسٹنس لیول تک قیمت کا واپس آنا ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

یورو / یو ایس ڈی میں کے سیل کرنے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے ابھی اس کوشش میں ہیں کہ وہ 1.2218 کی سطح اپنے قابو میں کریں جس کو وہ دن کے پہلے حصہ میں نہ کر سکے تھے - پہلے ہی باٹم آپ سے اس ایریا تک واپسی اور اس سے نیچے کی کنسولیڈیشن سیل کرنے کا ایک اشارہ فراہم کر چُکی ہے - بئیرز کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ وہ 1.2174 کی سطح کو حاصل کر سکیں جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - یہ بھی قابل فہم ہے کہ اس رینج سے نیچے کی موجودگی اور متضاد سمت سے اس کا ٹیسٹ ہونا پئیر پر دباؤ بڑھائے گا اور شارٹ پوزیشن لینے کی ایک نئی انٹری فراہم کرے گا - بئیرز کا بنیادی ہدف 1.2130 کی سطح کے گرد ہے

ہفتہ کے آغاذ پر اس پر بریک آوٹ کا مل جانا مُشکل امر ہے - بہرحال اگر ایساء ہوتا ہے تو 1.2083 کی سطح تک ایک بڑی تنزلی کی موو خارج از امکان نہیں ہے - سال کے اختتام پر بئیرز ک ہدف 1.2042 کی سطح پر ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

یہ نوٹ کیا جانا اہم ہے کہ دن کے دوسرے حصہ میں جرمن کنزیومر پرائس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی جس کا مارکیٹ پر کچھ خاص اثر انداز ہونا متوقع نہیں ے بہرحال بنیادی معاشی خبروں کی عدم موجودگی میں اس پر توجہ رکھی جانا اہم ہے - اگر 1.2218 کے ایریا میں بئیرز کچھ خاص تجارت نہیں کرتے ہیں تو تجویز یہ ہے کہ 1.2254 کے سطح کے ٹیسٹ ہونے تک سیل کو روکا جائے یا پھر 1.2304 کے بڑے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر سیل کی جائے جس سے دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

آئیں ابھی بات کرتے ہیں 15 دسمبر کی سی او ٹی (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) رپورٹ پر جس میں یہ نوٹ کیا گیا ہے کہ شارٹ پوزیشنز میں اضافہ جب کہ لانگ پوزیشنز میں کمی ملی ہے - اگرچہ اس پُر خطر ایسٹ کے تاجران ابھی بھی یہ خیال کرتے ہیں کہ بُلش مارکیٹ کا تسلسل ملے گا - جس کی خصوصی وجہ یورو زون میں ویکیسین کے استعمال کا شروع ہو جانا ہے - جو کہ اس اختتام ہفتہ پر شروع کی گئی ہے - بہرحال اس موقع پر خرید کی جلدی میں کمی نوٹ کی گئی ہے - لہذا لانگ پوزیشنز میں 222521 کی سطح سے 218710 کی سطح تک کمی نوٹ کی گئی ہے جبکہ شارٹ نان پرافٹ میں 66092 سے 76877 کی سطح تک اضافہ کیا گیا ہے - مجوعی نیٹ پوزیشن میں ایک ہفتہ قبل 156429 سے 141833 کی سطح تک کمی نوٹ کی گئی ہے - ڈیلٹا جو مسلسل تین ہفتوں سے نظر میں ہے اس میں توقف نوٹ کیا گیا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ سال کے اختتام پر یورو میں ایک بڑے کی اضافہ کی اُمید نہیں رکھی جانی چاھیے - یورو میں مزید بہتری کی اُمید نئے سال کے شروع ہونے پر ہی رکھی جانی چاھیے کہ جب دسمبر 2020 سے شروع ہونے والی یورپی معیشت کی رپورٹ جاری کی جائے گی

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ یورو کے خریداروں کے قدرے نفع کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر قیمت میں کمی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.2174 کی سطح کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback