empty
 
 
07.01.2021 01:28 PM
یورو / امریکی ڈالر کی پیش گوئی برائے 7 جنوری۔ سی او ٹی رپورٹ۔ جارجیا کے انتخابات میں ڈیموکریٹس نے دو سیٹیں جیت لیں

یورو / امریکی ڈالر - 1 ایچ۔

This image is no longer relevant

سب کو سہ پہر بخیر! 6 جنوری کو، یورو/امریکی ڈالر اوپر چڑھنے والی ٹرینڈ/رحجان کی لائن کی جانب گِرا۔ ابھی بھی،جوری پر ٹریڈرز کا جذبہ بُلش ہے، اگرچہ کم مضبوط ۔ تاہم، اس لائن سے ایک اور ری باؤنڈ نے یورو کو 1.2353 کے لیول تک پہنچانے میں مدد کی۔ تاہم، یہ اضافہ بھی زیادہ دیر نہیں چل سکا اور اب جوڑی پھر سے ٹرینڈ لائن کی طرف گامزن ہے۔ اسی دوران، جارجیا الیکشن کے ووٹنگ کے نتائج معلوم ہو گئے ہیں۔ ڈیموکریٹس جان اوسوف اور ریفل وارنوک نے، سینیٹ کی کل نشستوں کی تعداد 50 تک لاتے ہوئے الیکشن جیت لیا۔ ابھی، ریپبلیکن کی نشستوں کی تعداد اتنی ہی ہے، لیکن متنازعہ صورت حال کی صورت میں فیصلہ کن ووٹ، بائیڈن کے افتتاح کے بعد ریاستہائے متحدہ کی نائب صدر، کملا حارث کا ہو گا۔ لہٰذا، ڈیموکریٹس نے تینوں لیولز پر اقدار حاصل کر لیا- دی لوئر ہاؤس آف کانگرس، سینیٹ اور وائٹ ہاؤس۔ یہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ری پبلیکن کی تباہ کُن شکست ہے۔ خاص طور پر، امریکہ کی سیاسی خبروں نے دوسری خبروں کو غیر اہم بنا دیا ہے۔ تعطیلات کے بعد، ٹریڈنگ کی سرگرمی سست ہے۔ اس لئے، اگلے ہفتے سب معمول کے مطابق ہونے کا امکان ہے۔ کل، فیڈ کی پچھلی میٹنگ کے منٹس بھی شائع ہوئے۔ تاہم، سرمایہ کاروں نے اس واقع کو نظرانداز کیا۔ امریکی کرنسی کو ممکنہ طور پر حالیہ ہفتوں میں ڈونلڈ ٹرمپ سے متصل واقعات اور اس کے ساتھ ساتھ امریکہ میں غیر مستحکم سیاسی صورتِ حال کی وجہ سے فروخت کے شدید دباؤ کا سامنا ہے۔

یورو / امریکی ڈالر - 4 ایچ۔

This image is no longer relevant

چار گھنٹے کے چارٹ پر، جوڑی 200.0% - 1.2353 کے اصلاحی لیول کی جانب بڑھی۔ اوپر کی جانب ٹرینڈ/رحجان لائن "بُلش" تعصب کا اشارہ کرتی ہے۔ اگر قیمت ٹرینڈ/رحجان لائن سے نیچے مستحکم ہوتی ہے، تو امریکی ڈالر 161.8% - 1.2027 کے فیبونیکی لیول کی جانب گِر سکتا ہے۔ اگر جوڑی 200.0% لیول کے اوپر مستحکم ہوتی ہے تو امریکی ڈالر 1.2501 کے اگلے لیول کو پہنچ سکتا ہے۔

یورو / امریکی ڈالر - یومیہ۔

This image is no longer relevant

روزانہ کے چارٹ پر، یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کی قیمتیں 423.6% - 1.2495 کے اصلاحی لیول کو چھونے کی کوشش کر رہی ہے۔ جوڑی کے 323.6% کے لیول کے نیچے مستحکم ہونے تک، اضافے کے بہت امکانات ہیں۔
یورو/امریکی ڈالر - ہفتہ وار۔

This image is no longer relevant

ہفتہ وار چارٹ پر، یورو /امریکی ڈالر کی جوڑی تنگ ہوتی ہوئی تکون سے اوپر فکس ہوئی، جو طویل مدت میں جوڑی میں مزید اضافے کے امکان کو ظاہر کرتی ہے۔

پیش جائزہ:

6 جنوری کو، اے ڈی پی نان فارم میں تبدیلی امریکہ میں جاری ہوئی تھی۔ اس کا مشاہدہ تجزیہ کاروں کی توقعات سے بہت برا تھا۔ یورپی یونین میں سروسز پی ایم آئی سوچ سے بری نکلی۔ صرف امریکہ کے لئے پی ایم آئی نے ٹریڈرز کو مایوس نہیں کیا۔

امریکہ اور یورپی یونین کے لئے اقتصادی کیلنڈر:

یورپی یونین - صارفین کی قیمت کی انڈیکس (صبح 10:00 جی ایم ٹی)

امریکہ- بے روزگاری کے فوائد کے لئے ابتدائی دعٰوے (13:15 جی ایم ٹی)

امریکہ - آئی ایس ایم نان-مینوفیکچرنگ انڈیکس (15:00 جی ایم ٹی)

جنوری 7 کو، یورپی یونین ایک افراطِ زر کی رپورٹ جاری کرے گی جو ٹریڈرز کے لئے بہت اہم ہے۔ وہ اپنی توجہ آئی ایس ایم انڈیکس پر بھی مرکوز کریں گے۔

This image is no longer relevant

سی او ٹی رپورٹ (کمٹمنٹ آف ٹریڈرز):

2020 کے آخری دو ہفتوں میں بڑے اسپیکولیٹرز کی سرگرمی بہت کم تھی۔ 29 دسمبر کی جدید سی او ٹی رپورٹ کے مطابق، سرمایہ کاروں کی "غیر تجارتی" قسم، نے 57 طویل ٹریڈرز کو بند کیا اور 1660 نئی مختصر ٹریڈز کو کھولا۔ اس لئے، مارکیٹ کے جذبات ایک بار پھر "بیئرش" ہو گئے۔ تاہم، بُلز ہار نہیں مانتے اور کُل جذبات بُلش رہتے ہیں کیونکہ طویل ٹریڈز کی تعداد ابھی بھی زیادہ (224,000 – 79,000) ہے۔ لہٰذا، میں یہ نتیجہ نکال سکتا ہوں کہ اسپیکولیٹرز یورو پر مختصر ڈیلز پر غور کر رہے ہیں، لیکن وہ واضح طور پر کسی صحیح وقت کا انتظار کر رہے ہیں۔

یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور ٹریڈرز کے لئے تجاویز:

جمعرات کو، میں چار گھنٹے کے چارٹ پر ٹرینڈ/رحجان لائن کے ساتھ 1.2349 کے لیول سے پلٹنے کی صورت میں یورو کی فروخت کی تجویز دیتا ہوں۔ جوڑی پر طویل ڈیلز 1.2349 کے ہدف کے ساتھ کھولی جا سکتی ہیں جب جوڑی گھنٹہ وار چارٹ پر ٹرینڈ/رحجان لائن سے پلٹتی ہے۔

شرائط:

"غیر تجارتی" - مارکیٹ کے بڑے کھلاڑی: بینکس، ہیج فنڈز، سرمایہ کاری کے فنڈز، نجی، بڑے سرمایہ کار۔

"تجارتی: - کمرشل انٹرپرائزز، فرمز، بینکس، کارپوریشنز، کمپنیاں جو کرنسی خریدتی ہیں، کسی سپیکولیٹو منافع کے لئے نہیں، بلکہ موجودہ سرگرمیوں یا برآمدی -درآمدی کارروائیوں کو یقینی بنانے کے لئے۔

"غیر منافع بخش پوزیشنز" - چھوٹے ٹریڈرز جن کا قیمت پر کوئی نمایاں اثر نہیں ہے۔

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback