empty
 
 
14.01.2021 04:01 PM
اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 14 جنوری 2021

تجزیہ برائے 14 جنوری

اہم کرنسی پئیرز کا فی گھنٹہ چارٹ کے مطابق تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی پئیر میں اہم لیولز ہیں 1.2222 ، 1.2190 ، 1.2170 ، 1.2137 ، 1.2108 ، 1.2086 اور 1.2042 - یہاں اہم 7 جنوری کے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں توقع ہے کہ پئیر 1.2137 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد تنزلی کا نظام بنائے گا قیمت 1.2108 کی سطح پر موجود ہدف تک جائے گی - قلیل مُدتی اضافہ 1.2108 - 1.2086 کی رینج میں ممکن ہے جس کے بعد کنسولیڈیشن ملے گی - تنزلی کا ممکنہ طور 1.2042 کی سطح پر ہے 1.2086 کی سطح کے ٹوٹ جانے پر ایک مضبوط تنزلی کا عمل ملے گا

اس کے مقابلہ میں قلیل مُدتی اضآفہ 1.2170 - 1.2190 کی رینج میں ممکن ہے اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑی تصحیح مل سکتی ہے جس میں ہدف 1.2222 کی سطح پر موجود ہے - یہ تنزلی کے نظام کی اہم سپورٹ ہے

بنیادی رجحان 7 جنوری سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.2170 - حصول نفع 1.2189

خرید : 1.2192 ، حصول نفع : 1.2222

سیل : 1.2135 حصول نفع : 1.2108

سیل : 1.2084 حصول نفع : 1.2044


This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی میں اہم لیولز 1.3855 ، 1.3822 ، 1.3725 ، 1.3644 ، 1.3607 اور 1.3565 نوٹ کئے گئے ہیں 11 جنوری سے عمل میں ائے بُلش نظام کے بعد توقع یہ ہے کہ قیمت 1.3725 - 1.3765 کی رینج میں کنسولیڈیٹ کرے گی اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو مزید اضآفہ کا عمل 1.3822 کی سطح پر موجودد ہدف تک مل سکتا ہے - اضافہ کا حتمی ہدف 1.3855 کی سطح پر ہے - ایک مرتبہ یہ سطح حاصل ہوجائے تو قیمت کنسولیڈیٹ کرنے کے بعد نیچے آئے گی

جب کہ قلیل مُدتی تنزلی 1.3644 - 1.3607 کی رینج میں ممکن ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑی تصحیح 1.3565 کی سطح تک مل سکتی ہے جو کہ اضافہ کے نظام کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 11 جنوری سے جاری اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.3725 حصول نفع: 1.3765

خرید : 1.3767 حصول نفع: 1.3820

سیل : 1.3644 حصول نفع: 1.3608

سیل : 1.3605 حصول نفع: 1.3565

This image is no longer relevant


ایک گھنٹہ والے چارٹ میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کے اہم لیولز ہیں 0.8985 ، 0.8966 ، 0.8933 ، 0.8909 ، 0.8876 ، 0.8855 اور 0.8824 یہاں ہم 6 جنوری سے عمل میں آئے اضافہ کے نظام کے تحت تجارت کر رہے ہیں - قلیل مُدتی اضافہ 0.8909 - 0.8933 کی رینج میں مل سکتا ہے - اگر یہ سطح نیچے کی جانب ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک واضح موو 0.8966 کی سطح تک مل سکے گی - حتمی ہدف 0.8985 کی سطح پر ہے - اس لیول کے حاصل ہونے پر کنسولیڈیشن اور نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

ایک اور صورت یہ ہے کہ قیمت 0.8876 - 0.8855 کی سطح کے درمیان کنسولیڈیٹ کرے گی - بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی جس کا ہدف 0.8824 کی سطح پر ہے جو کہ اضافہ کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ ہے

بنیادی رجحان 6 جنوری سے جاری اضافہ کا نظام ہے

تجارتی اشارے

خرید : 0.8911 حصول نفع : 0.8931

خرید : 0.8934 ، حصول نفع : 0.8966

سیل : حصول نفع

سیل : 0.8854 حصول نفع 0.8830

This image is no longer relevant



یو ایس ڈی / جے پی وائے میں تجویز کئے جانے والے اہم لیولز ہیں : 104.42 ، 104.08 ، 103.87 ، 103.49 ، 103.22 ، 102.88 اور 102.66 - قیمت 11 جنوری سے عمل میں آئے تنزلی کے نظام کو بڑھانے کی ممکنہ صورتحال بنا رہی ہے - ایک مختصر تنزلی کی موو 103.49 - 103.22 کی رینج میں ممکن ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک واضح تنزلی کا عمل بنے گا جس کا ہدف 102.88 کی سطح پر موجود ہوگا - حتمی ہدف 102.66 کی سطح پر ہے - ایک مرتبہ یہ سطح حاصل ہوجائے تو قیمت اپنی تنزلی کو کنسولیڈیٹ کرے گی اور اوپر کی جانب واپسی ممکن ہے

کنسولیڈیشن کی موو 103.87 - 104.08 کی رینج میں ممکن ہے اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک مزید اضآفہ کی موو مل سکے گی اس صورت میں ہدف 104.42 کی سطح پر ملے گا

بنیادی رجحان 6 جنوری سے بنا اضافہ کا نظام ہے اور 11 جنوری سے تنزلی کا نظام جگہ بنا رہا ہے

مجوعی رجحان 6 جنوری سے عمل میں آیا ہوا اضافہ کا نظام ہی ہے - قیمت 11 جنوری سے بئیرش مضبوطی حاصل کر رہی ہے

تجارتی اندازے

خرید : - ، حصول نفع -

خرید : 104.11 ٹیک پرافٹ : 104.40

سیل : 103.49 حصول نفع : 103.23

سیل : 103.20 حصول نفع : 102.90


This image is no longer relevant


یہاں ایچ ون چارٹ کے مطابق یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے اہم لیولز ہیں : 1.2833 ، 1.2767 ، 1.2733 ، 1.2703 ، 1.2654 ، ، 1.2569 ، 1.2520 1.2602 اور 1.2492 پیں - یہاں ہم 11 جنوری سے عمل میں آئے تنزلی کے نظام کے تحت تجارت ہوتی دیکھ رہے ہیں - اگر ایک مرتبہ 1.2654 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو قیمت تنزلی کا عمل جاری رکھے گی - یہاں ہدف 1.2602 کی سطح پر موجود ہے - قلیل مُدتی تنزلی کو 1.2602 - 1.2569 کی رینج میں نوٹ کیا گیا ہے جس میں ممکنہ کنسولیڈیشن مل سکتی ہے -اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑی تنزلی کی موو عمل میں آئے گی - ممکنہ ہدف 1.2492 کی سطح پر موجود ہے - اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد 1.2492 - 1.2520 کی رینج میں قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی اور پُل بیک تصحیح کی اُمید بنے گی

اس کے برعکس قلیل مُدتی اضافہ 1.2703 - 1.2733 کی رینج میں ممکن ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑی تصحیح مل سکتی ہے جس میں ہدف 1.2767 کی سطح پر موجود ہے

بنیادی رجحان 11 جنوری سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی اشارے

خرید : 1.2703 حصول نفع : 1.2731

خرید : 1.2734 حصول نفع : 1.2766

سیل : 1.2654 حصول نفع : 1.2602

سیل : 1.2601 حصول نفع: 1.2570


This image is no longer relevant


یہاں اے یو ڈی / یو ایس ڈی کے حوالے سے اہم لیولز 0.7903 ، 0.7872 ، 0.7825 ، 0.7791 ، 0.7740 ، 0.7713 ، 0.7668 اور 0.7629 پر ہیں - یہاں قیمت 11 جنوری سےعمل میں آئے اضافہ کے مضبوط نظام کے تحت تجارت کر رہی ہے - 0.7791 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے قیمت قیمت اضآفہ کا عمل 0.7825 کی سطح تک بنائے گی - اس سطح کے گرد قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی - اگر 0.7825 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو مزید اضافہ کا عمل 0.7872 کی سطح تک مل سکے گا - اضافہ کا حتمی ہدف 0.7903 کی سطح پر ہے - ایک مرتبہ یہ سطح حاصل ہو جائے تو قیمت اپنے اضافہ کو کنسولیڈیٹ کرے گی اور نیچے کی جانب واپسی کرے گی

ایک مختصر بئیرش موو 0.7740 - 0.7713 کی رینج میں ممکن ہے ۰ امکانات موجود ہیں کہ قیمت اوپر کی جانب اضآفہ کرے گی - 0.7713 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے مزید بئیرش موو پہلے ہدف 0.7668 کی سطح تک بنے گی - تنزلی کا ایک حتمی ہدف 0.7629 کی سطح پر موجود ہے

- جنوری کی 11 تاریخ سے بُلش موو کے امکانات بن رہے ہیں

تجارتی اندازے

خرید : 0.7791 ، حصول نفع 0.7824

خرید : 0.7827 حصول نفع : 0.7872

سیل : 0.7740 حصول نفع : 0.7715

سیل : 0.7711 حصول نفع : 0.7670

This image is no longer relevant


میرے نزدیک یورو / جے پی وائے میں اہم لیولز یہ ہیں : 127.60 ، 126.62 ، 126.53 ، 126.15 ، 125.77 ، 125.54اور 125.16 ہیں -

یہاں 7 جنوری سے عمل میں آئے تنزلی کے نظام کے تحت تجارت ہو رہی ہے اور 126.15 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد پئیر میں تنزلی متوقع ہے جس کا ہدف 125.77 کی سطح پر ہے قلیل مُدتی تنزلی 125.77 - 125.54 کی رینج میں ممکن ہے اور کنسولیڈیشن مل سکتی ہے - تنزلی کا اگلا ممکنہ ہدف 125.16 کی سطح پر ہے - تنزلی کی مزید موو 125.54 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد مل سکتی ہے

جب کہ دوسری طرف قلیل مُدتی اضافہ 126.53 - 126.72 کی رینج میں متوقع ہے بعد والی سطح کے ٹٔوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح مل سکتی ہے اور ممکنہ ہدف 127.00 کی سطح پر مل سکتا ہے

بنیادی رجحان 7 جنوری سے قائم تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 126.53 حصول نفع : 126.7

خرید : 126.74 ، حصول نفع 127.00

سیل : 126.15 حصول نفع 128.80

سیل : 125.75 حصول نفع 125.55

This image is no longer relevant


ایچ ون چارٹ کے مطابق جی بی پی / جے پی وائے کے اہم لیولز ہیں 143.36 ، 143.04 ، 142.48 ، 142.10 ، 141.50 141.23 ، 140.82 اور 140.28 - تاجران 5 جنوری سے عمل میں آئے اضافہ کے نظام کو قائم رکھنے کی کوشش میں ہیں - قلیل مُدتی اضافہ کی موو 142.10 - 142.48 کی رینج میں ممکن ہے - بالائی حد کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید آضآفہ کی موو کو 143.04 کی سطح پر موجود ہدف تک بنائے گی - اس کے بعد کا ہدف 143.36 کی سطح پر موجود ہے - ایک مرتبہ یہ سطح حاصل ہو جائے تو قیمت اضافہ کے کنسولیڈیٹ کرے گی اور نیچے کی جانب واپسی کرے گی

ایک مختصر بئیرش موو 141.50 - 141.23 کے درمیان مل سکتی ہے - زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح 140.82 کی سطح تک بن سکے گی - یہ سطح ایک اہم سپورٹ لیول ہے

جاری تجارتی عمل 5 جنوری سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی اشارے

خرید : 142.12حصول نفع : 142.44

خرید : 142.52 حصول نفع: 143.04

سیل : 141.50 حصول نفع: 141.24

سیل : 141.20 حصول نفع: 140.84

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback