empty
 
 
04.02.2021 05:02 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 04 فروری - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ - یورو نے کمزور ریٹیل سیلز کی رپورٹ کے بعد تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

-

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں یورپی کرنسی میں سیل کا ایک اشارہ ملا تھا کیونکہ یہ ممکن نہ ہوسکا تھا کہ 1.2005 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کا انتظار کیا جائے - اگر 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں اور انٹری پوائنٹ کا تجزیہ کریں تو یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ خریداروں کے لئے 1.2005 کی سطح پر کوئی مناسب انٹری پوائنٹ نہ بن سکا تھا - 1.2005 کی سطح تک واپسی کے لئے ایک عمومی مصنوعی بریک آوٹ کا انتظار ممکن نہ ہو سکا تھا اور کمزور ریٹیل سیلز کی رپورٹ کے بعد یورو پر دباؤ واپس آیا تھا - کنسولیڈیشن اور 1.2005 کی سطح کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے شارٹ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملا تھا - بہرحال کوئی واضح تنزلی کی موو نہ ملی تھی اور صرف 20 پوائنٹ ہی تنزلی کے ملے تھے



This image is no longer relevant


دن کے دوسرے حصہ میں بُلز کا ہدف یہ ہے کہ وہ 1.2005 کے ریزسٹنس لیول کو اپنے قابو میں لا سکیں جس میں وہ یورپی سیشن کے درمیان ناکام رہے تھے - بہرحال یورو میں آضآفہ کی گفتگو سے قبل بُلز کو ایک واضح کوشش یہ بھی کرنی ہے وہ تنزلی کا عمل روک سکیں جو کہ امریکی لیبر مارکیٹ اور پیداواری آڈرز کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد مل سکتی ہے - صرف کمزور رپورٹس کے ملنے سے ہی قیمت 1.2005 کی سطح تک واپس آئے گی اور اس کا ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ ہونا لانگ پوزیشن لینے کے لئے ایک عمدہ انٹری بنائے گا جس کے بعد یہ دن کی بلند ترین سطح 1.2042 تک واپسی کی توقع ملے گی - جہاں موونگ ایوریج گُزر رہی ہے - اسی جگہ پر حصول نفع کی تجویز ہے - کیونکہ یہاں سے ایک مضبوط اضافہ کی موو ملنا کم و بیش نا ممکن ہے - اگر یورو میں مزید تنزلی ملتی ہے تو میری تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 1.1965 کی کم ترین سطح سے لیا جائے جہاں سے آپ فوری واپسی پر لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20 -25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو میں سیل کرنے والوں کے صبح کا ہدف حاصل کیا تھا اور 1.2005 کی سطح پر حاصل کیا تھا جب تک تجارت اس رینج سے نیچے ہو رہی ہے تب تک یورو پر دباؤ کے واضح امکانات موجود رہیں گے دن کے دوسرے حصہ میں اس سطح پر ایک مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آنے سے جو کہ امریکی معاشی رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد مل سکتا ہے تو اس سے بئیرش مارکیٹ کا تسلسل ملے گا - اس صورت میں قریب ترین ہدف 1.1965 کی کم ترین سطح ہو گی - اس کے ٹوٹ جانے سے ایک اور سیل کا اشارہ ملے گا اور یورو 1.1923 کے سپورٹ لیول تک جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر کمزور امریکی معاشی رپورٹس کے بعد یورو / یو ایس ڈی میں بہتری ملتی ہے تو اور 1.2005 کی سطح پر کوئی خاص تجارتی عمل نہیں بن پاتا ہے تو تجویز یہ ہے کہ یورو میں سیل کی جلدی نہ کی جائے ذیادہ بہتر یہ ہے کہ سیل کو 1.2045 کی سطح سے واپسی پر کیا جائے جہاں موونگ ایوریج بئیرز کی حمایت میں ہے - آپ فوری واپسی پر سیل کی پوزیشن لے سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20 -25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant


آئیں اب 26 جنوری کی سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) رپورٹ کی بات کرتے ہیں جو کہ لانگ پوزیشنز میں ایک بڑا اضافہ اور شارٹ پوزیشنز میں کمی نوٹ کی گئی ہے - جاری ہونے والی معاشی خبریں یورو میں اضافہ کو محدود کئے ہوئے ہیں کیونکہ یورپ میں ویکسین کا عمل توقع سے سُست رہا ہے - یہ یقینی ہے سال کی پہلی جی ڈی پی رپورٹ کمزور رہے گی ۰ بہرحال یورو / یو ایس ڈی پر درمیانی مُدت کے تناظر میں کسی خاص فرق کا پڑا ذیادہ متوقع نہیں ہے - یورو میں طلب واپس آئی ہے اور جتنا فرق ذیادہ ہوگا اُتنا ہی یورو کے سرمایہ کار اس کی جانب راغب ہوں گے - قرنطینہ کے حوالے سے شرائط کا نرم ہونا یورو کے لئے مثبت ہے - بہرحال ماہِ فروری میں اس میں سختی یورو کے لئے مایوس کُن ہے سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ نان پرافٹ پوزیشنز 236533 سے 238099 کی سطح تک اوپر گئی ہییں جب کہ شارٹ نان پرافٹ پوزیشنز میں 73067 سے 72755 کی سطح تک کمی نوٹ کی گئی ہے - لانگ پوزیشن میں مسلسل اضافہ سے مجموعی نان کمرشل پوزیشنز میں 165344 تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ ایک ہفتہ قبل 163466 کی سطح پر نوٹ کی گئی تھیں


انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ یورو میں قلیل مُدتی تنزلی کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.1980 کے گرد ٹوٹ جانے سے یورو پر دباو بڑھے گا - یورو میں اگر اضافہ ہوتا ہے تو انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.2050 کے گرد ریزسٹنس کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback