empty
 
 
09.02.2021 09:15 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی دورانیہ کا منصوبہ برائے 9 فروری – سی او ٹی رپورٹ – پاونڈ نے نئی بلند ترین سطح سے آگے کی موو کی ہے اور 38 کی سطح تک جانے کی کوشش میں ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل مارکیٹ میں داخل ہونے کے متعدد اشارے ملے تھے - 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں اور اس کا مطالعہ کریں تو آپ یہ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ بئیرز اس کوشش میں ہیں 3723۔1 کا لیول توڑ سکیں جس کے بعد پاونڈ میں ایک نیاء تنزلی کا عمل مل سکتا تھا - بدقسمتی میں 3723۔1 کے لیول کا باٹم آپ ٹیسٹ ہونے کا انتظار نہ کر سکا تھا جس سے ہمیں شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملا تھا لیکن ہم نے یہ موقع کھو دیا تھا - بُلز نے یہ کوشش کی ہے کہ وہ 3688۔1 کی سطح کا تحفظ کر سکیں اور اس میں کامیاب بھی رہے تھے لیکن اس کے کوئی واضح اضافہ کی موو نہ مل سکی تھی جس کی وجہ سے اہم اضآفہ کی تجارت سے باہر آنے پر مجبور ہوئے تھے - بُلز نے شام 3723۔1 کی سطح پر کو دوبارہ قابو میں کیا تھا جس کے بعد اس سطح کا ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ ملا تھا اور یہ مزید اضافہ کے لئے لانگ پوزیشن لینے کا ایک اشارہ تھا - جس کے بعد 35 پپس اضافہ کی موو ملی تھی

پاونڈ کے تکنیکی تجزیہ سے قبل پہلے یہ دیکھ لیتے ہیں فیوچر مارکیٹ میں کیا صورتحال بنی تھی - پاونڈ میں طلب کا عمل جاری رہا تھا اگرچہ پئیر میں ایک چوڑے اُفقی چینل میں موجود رہا تھا - 2 فروری کی سی او ٹی رپورٹ کے بعد لانگ اور شارٹ پوزیشنز میں اضافہ دیکھا گیا تھا - اس مرتبہ خریداروں کی تعداد ذیادہ رہی تھی جس سے مثبت ڈیلٹا میں اضافہ ملا تھا - سالانہ بلند ترین سطح کو توڑ لینے کے لئے بُلز کی ایک بے چین کوشش جلد یا بدیر کامیاب ہو جائے گی لہذا خریداروں کو مایوس نہیں ہونا چاھیے - فروری میں بُلش رجحان ہی جاری رہے گا پاونڈ میں ہونے والی کوئی بھی بڑی تنزلی خریداروں کو اپنی جانب راغب کرے گی اور مسقبل میں لانگ پوزیشن لینے کے حوالے سے لانگ پوزیشنز میں اضافہ ہوگا – لانگ نان کمرشل پوزیشنز میں 47360 سے 53658 کی سطح تک اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے – اسی دوران شارٹ نان کمرشل پوزیشنز میں 39395 سے 44042 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جس کی وجہ بئیرز مارکیٹ کو اپنے قابو میں نہ رکھ سکے ہیں – اس کے نتیجہ میں نان کمرشل نیٹ پوزیشن 9616 کی سطح تک اوپر گئی ہیں جو کہ ایک ہفتہ قبل 7965 کی سطح پر موجود تھیں – ہفتہ وار کلوزنگ 3675۔1 کی سطح پر ہوئی تھی جو کہ پہلے 3676۔1 کی سطح پر نوٹ کی گئی تھی -

ہفتہ کے دوران واضح اُتار چڑھاو سے باوجود بُلش اپنی پوزیشن قائم رکھ پائے تھے یہ ایک مرتبہ دوبارہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر سالانہ بلند ترین سطح حاصل کرنے کے لئے تیار ہے تجویز یہ ہے کہ پاونڈ پر خرید کے لئے تیار رہا جائے – جونہی قرنطنیہ کے حوالے سے شرائط نرم ہونگی ویسے ہی پاونڈ کی طلب میں اضافہ ملے گا جو کہ اس سال فروری میں مرحلہ وار نرم ہونگی – مارچ کے ماہ میں پاپولیشن اور لیبر مارکیٹ کے حوالے سے سپورٹ پروگرام کا اعلان کیا جائے گا جو کہ پاونڈ پر مثبت اثر ڈالے گا – سب سے اہم یہ ہے کہ گزشتہ ہفتہ بنک آف انگلینڈ کے منفی انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے گفتگو ملی تھی جو کہ موخر کی دی گئی ہے جس کی وجہ سے پاونڈ میں مضبوطی دیکھی گئی ہے

This image is no longer relevant

پاونڈ کے خریداروں کا ابتدائی ہدف یہ ہے کہ وہ 3791۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر مضبوطی حاصل کرسکیں اس سطح کے ٹاپ کو باٹم ٹیسٹ ہونے سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک اضافہ اشارہ ملے گا جس سے اضآفہ کی ایک مضبوط موو ملے گی جس سے تازہ بلند ترین لیولز 3825۔1 اور 3879۔1 ٹیسٹ ہونگے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر اہم معاشی خبروں کے جاری نہ ہونے کی وجہ سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں تنزلی کا عمل ملتا ہے تو بہتر یہ کہ لانگ پوزیشن کے لئے جلد بازی نہ کی جائے اور 3757۔1 کے سپورٹ ایریا میں مضنوعی بریک آوٹ کا انتظار کیا جائے جس نے ماضی میں ایک مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کیا تھا اور پئیر میں اضافہ کو محدود کیا تھا – اگر خریدار ذیادہ مضبوطی ظاہر نہیں کرتے ہیں تو میری تجویز یہ ہوگی کہ 3721۔1 کی کم ترین سطح کے ٹیسٹ ہونے کا انتظار کیا جائے پھر یہاں سے واپسی پر آپ خرید کرسکتے ہیں جس سے میں اوپر کی جانب 20 – 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی - موونگ ایوریج بھی خریداروں کے حق میں ہے جو کہ پہاں موجود ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یہ کہ 3791۔1 کے ایریا میں بریک آوٹ کے ہونے سے پئیر پر دباو واپس آئے گا اور دن کے پہلے حصہ میں تنزلی کی تصحیح ملے گی – بئیرز کے لئے اتنا ہی اہم ہدف یہ بھی ہے کہ وہ 3757۔1 کے سپورٹ لیول کو اپنے قابو میں لا سکیں بہرحال اسکی کوئی بنیادی وجہ نہیں ہے – لہذا صرف بریک آوَٹ اور اس سطح کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے شارٹ پوزیشن لینے کا ایک موقع بنے گا جس سے جی بی پی/ یو ایس ڈی 3721۔1 کی کم ترین سطح تک نیچے آئے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے – موونگ ایوریج بھی خریداروں کی حمایت میں ہے – اگر یورپی سیشن میں پئیر میں اضافہ ہوتا اور بئیرز 3791۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں ذیادہ ایکٹو نہیں ہوتے تو سیل کے لئے جلد بازی بہتر نہ رہے گی اور 3825۔1 کی بلند ترین سطح کا انتظار کیا جائے – میری تجویز یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 3879۔1 کے ریزسٹنس ایریا سے فوری واپسی پر لیا جائے جس سے دن کے دوران 30- 35 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ قلیل مُدتی تناظر میں پاونڈ کے نفع کا ایک اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 3791۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے ایک نئی اضافہ کی موو ملے گی – اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انٹریکیڑ کی زیریں حد 3721۔1 کے ایریا میں فراہم کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback