empty
 
 
09.02.2021 04:26 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 09 فروری (صبح کی تجارتوں کا تجزیہ) یورو کے بُلز نے 1.2087 کی سطح سے اوپر کی بریک کی ہےاور 1.2129 کی سطح تک بڑھے ہیں


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں توجہ 1.2087 کی سطح پر مرکوز کروائی گئی تھی اور مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے فیصلہ لینے کی تجویز دی گئی تھی یہاں ظآہر کئے گئے 5 منٹ والے چارٹ میں ہم نے اوپر بیان کی گئی سطح کا بریک ڈاون ظاہر کیا ہے - بہرحال لانگ پوزیشن لینے کے لئے اس کا واپس ٹیسٹ ہونا عمل میں نہ آیا تھا لہذا میں یہ سگنل حاصل نہ کر پایا تھا - یہ ممکن نہ ہو سکا تھا کہ 1.2087 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کا انتظار کیا جاتا بلکل سیل کے اُس اشارے کی طرح کہ جس کا میں نے کل ذکر کیا تھا - اٹلی کی کمزور معاشی رپورٹ کہ جس کی توقع تھی نے مارکیٹ کی صورتحال کو کچھ خاص تبدیل نہ کیا تھا

This image is no longer relevant


چونکہ دن کے دوسرے حصہ میں کوئی بڑی معاشی خبر جاری نہ ہوگی لہذا غالب امکان ہے کہ بُلز مارکیٹ کو اپنے قابو میں ہی رکھیں گے ایسا کرنے کے لئے 1.2087 کا سپورٹ لیول قائم رکھنا ضروری ہے جو کہ امریکی دورانیہ میں ٹیسٹ ہوسکتا ہے - اس سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک اضافی اشارہ ملے گا جس سے بُلش مارکیٹ کا تسلسل ملے گا - یورو کے خریداروں کے لئے اتنا ہی ایک اہم ہدف 1.2129 کے ریزسٹنس لیول کا توڑ لینا اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن ہے - جس کے لئے پئیر اپنی کوشش کر رہا ہے - اس سطح کے ٹاپ کو باٹم ٹیسٹ ہونے سے یورو میں خرید کا ایک اضافی اشارہ ملے گا تاکہ پہلے ہی 1.2129 کا لیول آپ ڈیٹ ہوسکے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر 1.2087 کے سپورٹ لیول پر دن کے دوسرے حصہ میں کوئی خاص تجارتی عمل نہیں ملتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 1.2003 کی کم ترین سطح ملنے پر لیا جائے - جہاں سے آپ فوری واپسی پر خرید کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20 -25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں 12087 کی سطح پر بئیرز کچھ خاص کر سکے تھے اگرچہ اٹلی اور جرمنی کی جانب سے کمزور معاشی رپورٹ سامنے ائی تھیں - یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیموکریٹس کس مستعدی کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور یہ معیشت کو سرمایہ کی بنیاد پر مضبوط کرنے کی کوشش میں ہیں جس سے امریکی ڈآلر یورو کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے - دن کے دوسرے حصہ میں سیل کرنے والوں کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ وہ قیمت کو 1.2087 کے سپورٹ ایریا تک واپس لائیں مزید سمت کا تعین اس سے نیچے کی بریک کرے گی - اس ایریا کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے سیل کی پہلی انٹری ملے گی جس سے یورو / یو ایس ڈی 1.2047 کی سطح تک جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں اضافہ کا تصحیحی عمل جاری رہتا ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 1.2129 کی سطح تک روکے رکھا جائے لیکن اس کا انحصار اس پر مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے پر ہے - میری تجویز یہ ہے کہ یورو میں سیل کو 1.2175 کی سطح سے فوری واپسی پر کیا جائے


This image is no longer relevant

آئیں اب 2 فروری کی سی او ٹی رپورٹ پر بات کرتے ہیں جس میں شارٹ پوزیشن میں اضآفہ جب کہ لانگ پوزیشن میں کمی نوٹ کی گئی تھی جو کہ جنوری کے اختتام پر اور فروری کے آغاذ پر تنزلی کی تصحیح کا اظہار ہے - یورپی معیشت کی کمزور معاشی رپورٹس اور کم ہونے معاشی تخمینے جو کہ گزشتہ ہفتہ یورپی مرکزی بنک کی جانب سے دئیے گئے تھے یورو میں آضافہ کے عمل کو محدود کئے ہوئے ہیں اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ یورپ میں کرونا ویکسین لگانے کا عمل توقع سے سست ہے اس تمام صورتحال کی وجہ سے سال 2021 کے آغاذ میں یورپی معیشت میں دوہری تنزلی ملی ہے لیکن یہ درمیانی مُدت کے تناظر میں یورو / یو ایس ڈی کی بہتری پر کچھ خاص اثر انداز نہ ہوگی - لہذا ہر واضح تنزلی کے عمل پر یورو / یو ایس ڈی کی طلب ہی بڑھے گی اور جتنی قیمت کم ہوگی اُتنا ہی خریداروں کے لئے صورتحال پُر کشش رہے گی - قرنطنیہ حوالے سے نرمی سے مارکیٹ میں مثبت صورتحال بنے گی - سی او ٹی رپورٹ کے مطابق نان پرافٹ لانگ پوزیشن میں 238099 سے 216887 کی سطح تک کمی نوٹ کی گئی ہے جب کہ شارٹ نان پرافٹ پوزیشن میں 72755 سے 79884 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے لانگ پوزیشن میں ایک بڑی تنزلی کی وجہ سے مجموعی نان پرافٹ نیٹ پوزیشنز میں ایک ہفتہ قبل کی سطح 165334 سے 137003 تک کمی نوٹ کی گئی ہے - ہفتہ کی اختتامی قیمت 1.2142 کے مقابلہ میں 1.2067 نوٹ کی گئی ہے


انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ یورو میں قلیل مُدتی اضافہ کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر قیمت میں کمی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی اوسط حد 1.2065 کی سطح کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

بولینجر بینڈز

اگر قیمت میں کمی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.2174 کی سطح کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback