empty
 
 
12.02.2021 09:53 AM
یورو / امریکی ڈالر:یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 12 فروری۔ سی او ٹی رپورٹس۔ ہائی لیول کو اپ ڈیٹ کیا گیا تھا ، لیکن یورو کی ترقی کی کم امید ہے۔ بئیرز کا مقصد 1.2110 کو عبور کرنا ہے

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل، میں نے مارکیٹ میں داخل ہونے کے عام اشارے کا انتطار نہیں کیا، چونکہ اتار چڑھاؤ بہت کم ہے اور ٹریڈ کرنا بہت مشکل ہے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں اور اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ کیا ہوا۔ 1.2139 لیول سے آگے جانے کے بعد کل کے ہفتہ وار ہائی لیول کی بحالی نے تمام کارڈز کو الجھا دیا۔ بُلز مارکیٹ میں فروخت کرنا اس صورت میں رسک والا کاروبار تھا، اور 1.2139 لیول کو واپس جانا مختصر پوزیشنز میں مناسب انٹری پوائنٹ کا باعث نہیں بنا۔

This image is no longer relevant

اہم بنیادی ڈیٹا دن کے پہلے نصف میں جاری نہیں ہو گا، اس لئے یہ ممکن ہے کہ جوڑی افقی چینل میں ٹریڈ جاری رکھے گی۔ یہ حقیقت کہ بُلز کل کے نئے ہائی لیول کو عبور کرنے میں ناکام ہوئے، اس نے مارکیٹ کو بُلز کی سائیڈ پر رکھا، لیکن بئیرز ابھی بھی 1.2110 پر سپورٹ کو عبور کرنے کی امید رکھتے ہیں۔ ویسے لیولز معمولی سے تبدیل ہوئے ہیں، لیکن ٹریڈنگ کا عام تصور وہی رہتا ہے۔ اگر یورو/امریکی ڈالر دن کے پہلے نصف میں بڑھتا ہے، تو خریدار بریک آؤٹ اور 1.2149 کی ریزسٹنس/مزاحمت کے اوپر مستحکم ہونے پر توجہ دیں گے۔ اس ایریا کی اوپر سے نیچے تک جانچ یورو میں طویل پوزیشنز کھولنے کا شاندار اشارہ پیدا کرتا ہے کیونکہ ہمارا مقصد 1.2187 کے ہائی لیول تک پہنچنا یے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.2220 پر ریزسٹنس/مزاحمت ابھی بھی ہدف ہے۔ یورو دباؤ میں ہو سکتا ہے اگر خریدار یورپی سیشن کے دوران سرگرم نہیں ہوتے۔ اس صورت میں، بُلز کو 1.2110 پر سپورٹ کی حفاظت پر توجہ دینے کی ضرورت ہو گی، جس سے بالکل اوپر موونگ ایوریج گزرتی ہیں۔ اس ایریا میں غلط بریک آؤٹ بنانا طویل پوزیشنز میں اچھا انٹری پوائنٹ پیدا کرتا ہے جیسا کہ ہم اوپر کی جانب کے رحجان کی توقع کرتے ہیں۔ اگر خریدار اس لیول پر سرگرم نہیں ہوتے تو میں 1.2069 جیسے کم لیول کی جانچ ہونے تک طویل پوزیشنز کو ملتوی کرنے کی تجویز دیتا ہوں، جہاں سے آپ دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی اوپر کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، یورو کو فوری ری باؤنڈ پر خرید سکتے ہیں۔

یورو / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

میں صبح کو اوپر کی جانب ٹرینڈ کے خلاف مختصر پوزیشنز کھولنے کی تجویز دیتا ہوں، لیکن صرف 1.2149 کے ریزسٹنس/مزاحمت ایریا میں غلط بریک آؤٹ بنانے کی صورت میں، جو یورو میں فروخت کا اشارہ پیدا کرے گا۔ 1.2149 کے نیچے ایریا میں واپس آنا اور اس کی نیچے سے اوپر جانچ کے قابل ہونا مارکیٹ میں داخلے کا مناسب پوائنٹ پیدا کرتا ہے۔ یورو زون کی بنیادی رپورٹس پر انحصار کرنے کی ضرورت نہیں چونکہ وہ آج دستیاب نہیں ہوں گی۔ سیلرز کا برابر اہم کام یورو/امریکی ڈالر کو 1.2110 کے سپورٹ ایریا کی جانب واپس لے جانا ہو گا، کیونکہ جوڑی کی اگلی سمت اس پر منحصر ہے کہ آیا قیمت اس لیول کو عبور کرنے کے قابل ہو گی۔ بریک آؤٹ اور اس لیول کا نیچے سے اوپر ٹیسٹ کرنے کے قابل ہونا مختصر پوزیشنز میں نیا انٹری پوائنٹ پیدا کرے گا، جو یورو/امریکی ڈالر کو 1.2069 کے کم لیول کے ایریا کی جانب دھکیلے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.2035 لیول اگلا ہدف ہو گا۔ اگر ہم دن کے پہلے نصف میں یورو کی جانب سے اوپر کے رحجان کا مشاہدہ کرنا جاری رکھیں اور بئیرز 1.2149 کے ریزسٹنس/مزاحمت ایریا میں سرگرم نہیں ہوتے تو 1.2187 کے نئے ہائی لیول کی جانچ ہونے تک مختصر پوزیشنز ملتوی کرنا بہتر ہے، جہاں سے آپ دن کے اندر 20-25 پوائنٹس سے نیچے جانے کے لئے ری باؤنڈ پر یورو/امریکی ڈالر کو فوری فروخت کر سکتے ہیں۔ اگلی بڑی ریزسٹنس/مزاحمت 1.2220 کے گرد دیکھی جاتی ہے۔

This image is no longer relevant

2 فروری کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ نے مختصر پوزیشنز میں تیزی سے اضافے اور طویل پوزیشنز میں کمی کو ریکارڈ کیا، جو اس سال جنوری کے آخر اور فروری کے شروع میں جوڑی کی نیچے کی جانب اصلاح کی عکاسی کرتا ہے۔ یورو زون معیشت کے لئے کمزور بنیادی ڈیٹا اور یورپین سینٹرل بینک سے معیشت کا کم تخمینہ یورو میں اضافے کے امکان کو محدود کرتا ہے، یوں تو یہ حقیقت بھی سامنے آتی ہے کہ یورو زون میں ویکسین لگانے کی رفتار توقع سے سست ہوگی۔ یہ سب 2021 کے شروع میں یورپی معیشت میں دوہرے زوال کا باعث بنے گا، لیکن اس کا یورو/امریکی ڈالر کی بحالی کے درمیانی مدت کے امکانات کو سنجیدگی سے متاثر کرنے کا امکان نہیں ہے۔ اس لئے نیچے کی جانب ہر نمایاں اصلاح کے ساتھ، یورو کی مانگ میں اضافہ ہو گا اور شرح جتنی کم ہو گی اتنی سرمایہ کاروں کے لئے پُر کشش ہوگی۔ قرنطین کے ختم ہونے کا امکان مارکیٹ کو مستقبل واضح طور پر مثبت رکھے گا۔ سی او ٹی رپورٹ نے ظاہر کیا کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز 238,099 سے 216,887 تک گریں، جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز 72,755 سے 79,884 تک بڑھیں۔ طویل پوزیشنز میں تیزی سے کمی کی وجہ سے، کُل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن ہفتہ پہلے، 165,344 کے خلاف 137,003 تک گری۔ ہفتہ وار بند ہونے والی قیمت 1.2142 کے خلاف 1.2067 تھی۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 دن اور 50 دن کی موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوتی ہے، جو ظاہر کرتی ہے کہ مارکیٹ اطراف میں حرکت کرے گی یا نیچے کی جانب اصلاح ہونے والی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

اتار چڑھاؤ بہت کم ہے، جو مارکیٹ میں داخل ہونے کے اشارے فراہم نہیں کرتا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback