empty
 
 
15.02.2021 03:26 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 15 فروری - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر میں آپ کو لانگ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں میں نے 1.2149 کی سطح پر توجہ موکوز کروائی تھی اور یہ تجویز دی تھی کہ اس سطح سے تجارت کی جائے - 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور یہ بننے والی صورتحال کا جائزہ بھی لیتے ہیں - مارکیٹ کے کم اُتار چڑھاؤ کی وجہ سے اور دن کے پہلے حصہ میں 1.2149 کا لیول ٹیسٹ ہونا عمل میں نہ آ سکا تھا - لہذا مارکیٹ میں داخل ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا تھا - تاجران کی جانب سے یورپی معاشی رپورٹس کو نظر انداز کیا گیا تھا کیونکہ وہ کچھ خاص اہم نہ تھیں - خرید کرنے والوں اور سیل کرنے والوں کے لئے ہدایات یکساں ہیں

This image is no longer relevant

تکنیکی اعتبار سے کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے - پئیر ایک مختصر سائیڈ وے چینل میں ہے اور گزشتہ ہفتہ بھی یہ اسی چینل میں موجود رہا تھا - آج امریکہ میں صدارتی دن ہے لہذا کسی بڑتے اُتار چڑھاؤ کی توقع نہیں ہے - اور قیمت سائیڈ ویز چینل میں ہی موجود رہے گی - یورو گروپ کی میٹنگ کے حوالے سے خبر ہے جس میں یورپ میں کرونا کی ویکسین اور اس کے اثرات کے حوالے سے گفتگو عمل میں آسکتی ہے - جس کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی میں قدرے تجارتی موو مل سکتی ہے - اگر امریکی دورانیہ میں یورو / یو ایس ڈی میں اضافہ کا عمل بنتا ہے تو خریدار اپنی توجہ 1.2149 کی سطح پر ہونے والے بریک آوٹ اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن پر مرکوز کریں گے - اس سطح کے ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ ہونے سے یورو میں لانگ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا جس کا مزید ہدف 1.2187 کی بلند ترین سطح پر ملے گا - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

یورو کے خریداروں کا مزید واضح ہدف 1.2220 کی سطح پر موجود ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں ہم خریداروں کی جانب سے کوئی اہم تجارت نہیں دیکھ پاتے ہیں تو یورو پر دباؤ واپس آسکتا ہے - اس صورت میں بُلز کا ہدف یہ رہے گا کہ وہ 1.2110 کے سپورٹ لیول کو قائم رکھیں جہاں سے موونگ ایوریج گزر رہی ہے یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا جس سے اضافہ کے رجحان کا تسلسل ملے گا - اگر اس سطح پر خریدار کچھ خاص تجارت نہیں کرتے ہیں تو تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 1.2069 کی سطح کے حاصل ہونے تک روکا جائے - جہاں سے فوری واپسی پر آپ خرید کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20-25 پوائنٹس آضافہ کی تصحیح مل سکے گی

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے یہ انتظار نہ کیا تھا کہ 1.2149 کی سطح دن کے پہلے حصہ میں ٹیسٹ کر سکے - میری تجویز یہ ہے کہ یورو / یو ایس ڈی اضآفہ کے رجحان کے برخلاف سیل صرف تب ہی کی جائے کہ اگر ریزسٹنس ایریا سے اوپر کا بریک آوٹ مل جاتا ہے - صرف 1.2149 کے لیول کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے ہی مارکیٹ میں سیل کرنے کا اشارہ ملے گا - چونکہ امریکہ کی جانب سے اہم خبریں جاری نہیں ہو رہی ہے تو ان کا انتظار بھی اہمیت نہیں رکھتا ہے - سیل کرنے والوں کے لئے اتنا ہی اہم یہ بھی ہے یورو / یو ایس ڈی 1.2110 کے سپورٹ ایریا سے نیچے آ جائے جس کے ٹوٹ جانے سے مارکیٹ کی مزید سمت کا تعین ہو جائے گا

اس سطح کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے اور بریک آوٹ سے سیل کا ایک نیاء انٹری پوائنٹ ملے گا جس سے یورو / یو ایس ڈی کم و بیش 1.2069 کی سطح تک نیچے آئے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - ذیادہ اہم ہدف 1.2035 کی سطح پر ہے - اگر امریکی دورانیہ میں یورو میں اضآفہ کا رجحان دیکھنے کو ملتا ہے اور بئیرز 1.2149 کے ریزسٹنس ایریا میں کچھ خاص تجارت نہیں کرتے ہیں تو بہتر یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 1.2187 کے نئے بلند ترین لیول تک روکا جائے جہاں سے آپ یورو / یو ایس ڈی میں فوری سیل کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20-25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی - اگلا اہم ریزسٹنس 1.2220 کی سطح پر ہے

This image is no longer relevant

آئیں اب بات کرتے ہیں 2 فروری کی سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) پر جس کے مطابق شارٹ پوزیشنز میں ایک بڑا اضافہ جب کہ لانگ پوزیشنز میں ایک بڑی تنزلی نوٹ کی گئی ہے - جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ جنوری کے اواخر میں اور فروری کے اوائل میں ایک تنزلی کی تصحیح ملی ہے - یورو زون کی کمزور معاشی رپورٹس اور کمزور معاشی اندازے جو کہ گزشتہ ہفتہ یورپی مرکزی بنک کی جانب سے دئیے تھے نے یورو میں اضآفہ کو محدود کیا ہوا ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ یورپ میں ویکسین کا مرحلہ سُست روی کا شکار ہے اس تمام صورتحال کے سبب 2021 کے اوائل میں ایک دوہری کساد بازاری مل سکتی ہے - لیکن یہ تمام صورتحال کا یورو / یو ایس ڈی میں قلیل مُدتی بہتری پر کچھ خاص اثر انداز نہ ہوگی

لہذا یورو / یو ایس ڈی میں ہر بڑی تنزلی سے یورو میں طلب کا عمل بڑھے گا اور قیمت کا کم ہونا خریداروں کے لئے ذیادہ پُر کشش ہے - قرنطینہ کے حوالے سے پابندیوں کا نرم ہونا مارکیٹ پر مثبت اثر ڈالے گا - سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ نان پرافٹ پوزیشن میں 23899 سے 216887 کی سطح تک تنزلی نوٹ کی گئی ہے جب کہ شارٹ نان پرافٹ پوزیشن میں 72555 سے 79884 کی سطح تک اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے - لانگ پوزیشنز میں ایک بڑی تنزلی کے سبب مجموعی نیٹ پوزیشنز ایک ہفتہ قبل کی سطح 165344 سے 137003 کی سطح نیچے آئی ہیں - ہفتہ وار بنیادوں کا قیمت 1.2142 کے مقابلہ میں 1.2067 کی سطح پر بند ہوئی تھی


انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے سائیڈ ویز ہونے کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اُتار چڑھاؤ میں کمی ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ نہیں ہے

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback