empty
 
 
16.02.2021 02:49 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 16 فروری 2021 - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں توجہ 1.2149 کے لیول پر مرکوز کروائی گئی تھی اور یہاں عمل کرنے کی تجویز دی گئی تھی - اگر آپ 5 منٹ والا چارٹ دیکھیں اور یہ یہ جائزہ لیں کہ کیا صورتحال بنی تھی - یورو زون کی جی ڈی پی معیشت دانوں کی توقع سے قدرے بہتر رہی تھی اور جرمن یورپ میں کاروباری صورتحال کے انڈیکس میں قدرے بہتری نوٹ کی گئی ہے جس سے یورپی کرنسی میں مضبوطی ملی ہے اور 1.2149 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ عمل میں آیا ہے - واضح انداز میں بات کی جائے تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہمیں ایک عمومی کنسولیڈیشن نہیں ملی ہے اور ٹاپ ٹو باٹم 1.2149 کی سطح ہوئی تھی - جیساء کہ میں نے صبح کے تجزیہ میں ذکر کیا تھا میں لانگ پوزیشن نہ لے پایا تھا

This image is no longer relevant

جب تک تجارت 1.2149 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر ہو رہی ہے تب تک توقع یہ ہے کہ دن کے دوران یورو میں اضآفہ کا عمل جاری رہے گا - امریکی دورانیہ کے دوران 1.2149 کے لیول کا ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ ہونا اضآفہ کے تسلسل کے لئے ایک عمدہ لانگ پوزیشن لینے کا موقع فراہم کرے گا - اس صورت حال کے بننے پر 1.2187 کی سطح تک اضآفہ مل سکے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس کے بعد کا اہم ترین ہدف 1.2220 کی سطح پر موجود ہے - فیڈرل ریزرو سسٹم کے نمائندگان کی جانب سے تقریر کا مارکیٹ پر کچھ خاص اثر انداز ہونا متوقع نہیں ہے - بہرحال کوئی ایسی خبر بھی جاری نہ ہو رہی ہے کہ جس پر نظر رکھی جائے - دن کے دوسرے حصہ میں اگر خریدار کوئی ذیادہ واضح تجارت نہیں کرتے ہیں اور پئیر 1.2149 کی سطح سے نیچے ایک سُست انداز میں آتا ہے تو صرف مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے ہی لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا جس سے اضافہ کا تسلسل بنے گا - اگر خریدار کچھ خاص تجارت نہیں کرتے ہیں تو میری تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو اُس وقت تب روکا جائے کہ جب تک 1.2110 کی سطح ٹیسٹ نہیں ہو جاتی ہے - آپ واپسی کے عمل میں فوری خرید کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20 -25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے 1.2149 کے ریزسٹنس لیول پر کچھ خاص انحصار نہ کیا تھا جو کہ گزشتہ ہفتہ کے دوران مضبوطی کے حصول کے ٹیسٹ ہوا تھا - تجارت ابھی اس رینج سے اوپر ہو رہی ہے اور یورو / یو ایس ڈی کے بئیرز کا ابتدائی ہدف اس سطح تک واپس آنا ہے - جو کہ دن کے پہلے حصہ میں دیکھے جانے والے اضافہ کے رجحان پر واضح انداز میں اثر انداز ہو سکتا ہے - بہرحال صرف 1.2149 کے لیول کا باٹم آپ ٹیسٹ ہونا مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ ملا تھا جس سے قیمت 1.2110 کا سپورٹ لیول واپس ٹیسٹ کرے گی جس کے ٹوٹ جانے سے مارکیٹ کی مزید سمت کا تعین ہوگا - اضآفہ کے رجحان میں تبدیلی صرف اُسی صورت میں مل سکے گی کہ 1.2110 کے لیول پر بریک آوٹ مل جاتا ہے جس سے یورو / یو ایس ڈی 1.2069 کی سطح تک واپس آئے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر امریکی دورانیہ کے دوران ہمیں یورو میں اضافہ کا رجحان ملتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 1.2187 کی سطح سے واپسی پر لیا جائے جہاں سے آپ یورو / یو ایس ڈی میں فوری طور پر سیل کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20-25 کے کی تصحیح مل سکتی ہے - اگلی اہم ریزسٹنس 1.2220 کی سطح پر ملے گی

This image is no longer relevant

آئیں اب بات کرتے ہیں 9 فروری کی سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) پر جس کے مطابق شارٹ اور لانگ پوزیشنز میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ مارکیٹ کی سمت کا تعین کرتی ہیں - خرید اور فروخت میں توازن سے اس سائیڈ ویز چینل کا پتہ ملتا ہے کہ جب میں مارکیٹ گزشتہ ہفتہ بھر رہی ہے - یہ نوٹ کیا جانا اہم ہے کہ پئیر میں ایک تنزلی کے بعد ہمیشہ ایک تنز رفتار اضافہ ملتا ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ سرمایہ کاروں میں امریکی ڈالر کی طلب مسلسل کم ہی ملی ہے جیساء کہ اس کا متعدد مرتبہ ذکر کیا گیا ہے - لہذا میرے خیال میں مارکیٹ میں داخل ہونے کی بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ یورو میں خرید کی جائے - یورو کے لئے واحد مشکل یہ ہے کہ مرکزی بنک کی جانب سے کوئی رہمنائی فراہم نہیں کی جا رہی ہے اور زبانی مداخلت کے اضافہ کے عمل کو محدود کر رکھا ہے - بہرحال ہر واضح تنزلی کے ساتھ یورو میں طلب بڑھتی ہے

سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ نان پرافٹ پوزیشن میں 216887 سے 220943 کی سطح تک اضافہ نوٹ کی گیا ہے جب کہ شارٹ نان پرافٹ پوزیشن میں 79844 سے 80271 کی سطح تک اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے - لہذا گزشتہ ہفتہ شارٹ نان پرافٹ پوزیشنز میں گزشتہ ہفتہ کی کمی کے بعد اب 137003 سے 140222 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے ہفتہ وار بنیادوں کا قیمت 1.2052 کے مقابلہ میں 1.2067 کی سطح پر بند ہوئی تھی

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ یورو کے خریداروں کی جانب سے اضافہ کے رجحان کی ایک اور کوشش کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر قیمت میں کمی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.2220 کی سطح کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


    Miroslaw Bawulski,
    انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
    © 2007-2024
    انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
    میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
    • Grand Choice
      Contest by
      InstaForex
      InstaForex always strives to help you
      fulfill your biggest dreams.
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • چانسی ڈیپازٹ
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
      ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
      کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • 100 فیصد بونس
      اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
      بونس حاصل کریں
    • 55 فیصد بونس
      اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
      بونس حاصل کریں
    • 30 فیصد بونس
      ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
      بونس حاصل کریں

    تجویز کردہ مضامین

    ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
    اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
    Widget callback