empty
 
 
06.04.2021 07:05 PM
ایتھریم کی پیشن گوئی برائے 06 اپریل 2021

This image is no longer relevant


نمبر ۱ : بنانس ایکسینج میں ایتھریم / یو ایس ڈی کا حجم کی بنیاد پر تجزیہ

نمبر 2 : طویل مُدتی رجحان کا تجزیہ

نمبر 3: درمیانی مُدتی رجحان کا تجزیہ

نمبر 4 : قلیل مُدتی رجحان کا تجزیہ

نمبر 5 : جاپانی کینڈل سٹک کی بنیاد پر تجزیہ

نمبر 6 : خلاصہ

نمبر 7 : شماریات


بنانس ایکسینج میں ایتھریم / یو ایس ڈی کا حجم کی بنیاد پر تجزیہ

اس تجزیہ میں ہم ڈیلی چارٹ کی بنیاد پر بنانس ایکسینج کی بنیاد پر تاریخی تجارتی حجم کو استعمال کریں گے - اس تجزیہ کی بنیاد فُٹ پرنٹ پروفائل تھیوری ہے - اس کے مطابق دن کے دوران بلند ترین تجارتی حجم کے ساتھ کسی لیول تک ٹریڈ سے اگلے ممکنہ رجحان کا تعین ہوتا ہے - بلند ترین تجارتی حجم والے لیول سے مُراد قیمت کی وہ سطح ہے کہ جہاں سب سے ذیادہ تجارتی لین دین ہوا ہوتا ہے - یہ لیول مارکیٹ کے بڑے تاجران کا لیول ہوتا ہے - اسی طرح اگر سب سے ذیادہ حجم اوپر کی جانب جائے تو اس سے مُراد اضافہ کا رجحان لیا جاتا ہے - نیچے کی جانب کی موو سے سے تنزلی کا رجحان ظاہر ہوتا ہے - بے ترتیب تجارت موو سے مُراد یہ لی جاتی ہے ہے تجارت ایک سائیڈ ویز رجحان میں ہو رہی ہے

مورخہ 04-04 -2021 کو سب سے ذیادہ تجارت کا حجم (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) 1988.67 نوٹ کیا گیا تھا

مورخہ 05-04 -2021 کو سب سے ذیادہ تجارت کا حجم (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) 1988.67 نوٹ کیا گیا تھا

پی او سی اوپر کی جانب گیا ہے اور قیمت اس سے اوپر گئ ہے - مارکیٹ اوپر کی جانب جا رہی ہے لہذا آپ لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں

نمبر 2 : طویل مُدتی تجارتی تجزیہ

رجحان تُجار کا دوست خیال کیا جاتا ہے - بہت سے تاجران نے اس کہاؤت کو تو سُن رکھا ہے لیکن وہ اس کا استعمال نہیں جانتے - اس کا جواب بلکل سادہ ہے کہ تجارت صرف رجحان کی سمت میں کی جائے - اس صورت میں آپ کی تجارتیں ممکنہ طور ذیادہ نفع بخش رہیں گی نسبت نقصان کے - ایک کلاسیکل ڈاؤ نظریہ تین بنیادوں رجحانات کو بیان کرتا ہے

طویل مُدتی

درمیانی مُدتی

قلیل مُدتی

کسی بھی تجارت کو کرنے سے قبل لازم ہے کہ آپ ان رجحانات کا مطالعہ کریں - اسی کا ہم ذیل میں تجزیہ کریں گے

اس تجزیہ میں طویل مُدتی رجحان روزانہ کی بنیاد پر ہونے والا رجحان ہے - تجارتوں کو ڈیلی چارٹ کو استعمال کرتے ہوئے کیا جائے گا اور کئی دنوں تک قائم رکھی جائیں گے - ڈیلی چارٹ کا تجزیہ ای ایم اے 48 کو استعمال کرتے ہوئے کیا جائے گا یعنی 48 پریڈ کی ایکسپونینشل موونگ ایوریج - اگر ڈیلی کینڈل سٹک 48 پریڈ سے اوپر بند ہوتی ہے تو اس سے مُراد یہ ہے کہ قیمت اوپر کی جانب جائے گی اور ہمیں خرید کرنی چاھیے - اگر ڈیلی کینڈل سٹک ای ایم اے 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ قیمت نیچے کی جانب جائے گی اور ہمیں شارٹ پوزیشن لینی چاھیے یعنی سیل کرنی چاھیے

This image is no longer relevant


قیمت ای ایم اے سے اوپر ہے لہذا طویل مُدتی رجحان اضافہ کا ہے - اس صورتحال میں آپ لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں

درمیانی مُدتی کا رجحان

اس تجزیہ میں درمیانی مُدت کے رجحان سے ایچ 4 چارٹ کے مطابق کا تجزیہ ہے - اس تجزیہ میں بھی 48 پریڈ والی ای ایم اے یعنی ایکسپونینشل موونگ ایوریج کا استعمال کیا جائے گا - اگر کینڈل سٹک ای ایم اے 48 سے اوپر بند ہوتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ قیمت اوپر کی جانب جائے گی لہذا ہمیں خرید کرنی چاھیے اگر کینڈل سٹک ای ایم اے 48 سے نیچے ایچ 4 چارٹ میں بند ہوتی ہے تو اس سے مُراد یہ ہے کہ آپ کو سیل کرنی چاھیے

This image is no longer relevant

قیمت 48 پریڈ سے اوپر لہذا درمیانی مُدتی کا رجحان اضافہ کا ہے - لہذا آپ کو خرید کرنی چاھیے

قلیل مُدتی یعنی شارٹ ٹرم رجحان

قلیل مُدتی رجحان سے مُراد وہ رجحان ہے جو کہ ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے - یہ ہمیں یہ بتا سکتا ہے مارکیٹ میں کب داخل ہوا جا سکتا ہے - یہاں اہم ایک مرتبہ دوبارہ 48 ای ایم اے استعمال کریں گے یعنی 48 پریڈ کی ایکسپونینشل موونگ ایوریج - اگر کینڈل سٹک ای ایم اے 48 سے اوپر ایچ ون چارٹ میں بند ہوتی ہے تو اس سے مرُاد یہ ہے کہ قیمت اوپر کی جانب جائے گی اور ہمیں خرید کرنی چاھیے - اگر کینڈل سٹک ای ایم اے پریڈ 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو اس سے مُراد یہ ہے کہ رجحان تنزلی کا ہے اور ہمیں شارٹ پوزیشن لینی چاھیے

This image is no longer relevant


قیمت ای ایم اے 48 سے اوپر ہے لہذا اس سے مُراد ہے رجحان اضافہ ہے - لہذا تاجران کو خرید کرنی چاھیے - طویل مُدتی ، درمیانی مُدتی اور قلیل مُدتی ایک دوسرے سے مطابقت رکھتے ہیں

نمبر 5 : جاپانی کینڈل سٹک

ایک کلاسیکل جاپانی کینڈل سٹک کے تجزیہ کو ڈیلی چارٹ کو استعمال کرتے ہوئے کیا جا سکتا ہے - اس تجزیہ میں ہم بھی ڈیلی کینڈل سٹک کا تجزیہ کریں گے


This image is no longer relevant


ڈیلی کینڈل سٹک اوپر کی جانب بند ہوئی ہے اور کینڈل سٹک سفید ہے - اس کی بلند ترین سطح سابقہ کینڈل کی بلند ترین سطح سے اوپر ہے - یہ کینڈل سٹک انداز ہمر ہے اور یہ اُوپر کی جانب ہے - اضآفہ کی موو کا احتمال ذیادہ ہے

خلاصہ

حجم کا تجزیہ - خرید

طویل مُدتی تجزیہ - خرید

درمیانی مُدت کا تجزیہ - خرید

قلیل مُدتی تجزیہ : خرید

جاپانی کینڈل سٹک کا تجزیہ - خرید

خلاصہ : اپریل کی 6 تاریخ کو ہم خرید کریں گے

نمبر 7: شماریات

اس بات کا تجزیہ کرنے کے لئے یہ حکمت عملی کس قدر کار گر ہے مکمل ہونے والی تجارتی ڈیلز کا موازنہ کیا جاتا ہے - یہ پیش گوئی چار انسٹرومنٹس پر کی جا رہی ہے - بی ٹی سی ، ایتھریم ، لائٹ کوائن ، بی سی ایچ / یو ایس ڈی - سٹیٹمنٹ

This image is no longer relevant


ہم ایتھریم پو پوزیشن اوپر رکھیں گے - سٹاپ لاس کو ہم گزشتہ روز کی کم ترین سطح سے نیچے کریں گے

نئی تجارتوں کے لئے سٹاپ لاس آڈرز دن کی ایکسٹریم سطح سے آگے ہونا چاھیے


ہم ٹیک پرافٹ آڈرز نہیں لگا رہے لہذا ہم آنے والے تجارتی دورانیوں میں سٹاپ لاس لیول کو ایکسٹریم لیول سے آگے لے جائیں گے

چونکہ تجارت ڈیلی چارٹ میں ہوئی ہے لہذا یہ تجزیہ دن بھر کے لئے کار آمد ہے

رجحان کی سمت میں تجارت کریں - آپ کمائیں گے


Maxim Petrov,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback