empty
 
 
07.04.2021 10:03 AM
7 اپریل کو یورو / امریکی ڈالر کی پیش گوئی۔ آئی ایم ایف کا خیال ہے کہ امریکی معیشت کی بحالی کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

یورو / امریکی ڈالر - 1 ایچ۔

This image is no longer relevant

گذشتہ ٹریڈنگ دن کے دوران، یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.1820 کے لیول کے اوپر بند ہوئی اور 127.2% (1.1873) کے اگلے اصلاحی لیول کی جانب بڑھی۔ لہٰذا، جوڑی کی شرح کا اس لیول سے ری باؤنڈ ہونا امریکی کرنسی کے حق میں اور 1.1820 کے لیول کی سمت میں قیمت کے زوال کے حق میں کام کرے گا۔ قیمتوں کا 127.2% لیول کے اوپر مستحکم ہونا 100.0% (1.1952) کے فیبو لیول کی سمت میں اضافے کے جاری رہنے کے امکان ہو بڑھائے گا۔ کل معلوماتی پسِِ منظر خالی تھا۔ دن کے دوران، صرف ایک یا کم اہم رپورٹ جاری کی گئی تھی۔ یورپی یونین میں بے روزگاری کی شرح 8.3% کے اسی لیول پر رہی، جبکہ ٹریڈرز کو اس کے 8.1% تک گرنے کی امید تھی۔ تاہم، جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں، یورو کرنسی پراس حوالے سے کوئی دباؤ نہیں تھا۔ ٹریڈرز نے یورپی یونین میں زیادہ بے روزگاری کی شرح کے بارے میں بہت زیادہ پریشان ہوئے بغیر یورو کی خرید جاری رکھی، جو کہ امریکہ سے کہیں زیادہ ہے۔ لہٰذا، ایسا لگتا ہے کہ تکنیکی وجوہات منظرعام پر آگئیں۔ چارٹ ظاہر کرتا ہے کہ جوڑی نیچے جانے والے کوریڈور سے نکل آئی ہے، جس کا مطلب ہے کہ ٹریڈرز کا مزاج "بُلش" میں تبدیل ہو گیا ہے۔ یہ یہی "بُلش" مزاج ہے جس پر ٹریڈرز کام کر رہے ہیں۔ اور کل ، بین الاقوامی مانیٹری فنڈ نے 2021 کے لئے عالمی معیشت کے لئے اپنی پیش گوئی کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ آئی ایم ایف اب عالمی معیشت میں 6 فیصد اضافے کی توقع کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی، آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق، ترقی یافتہ ممالک کم سے کم نقصان کے ساتھ بحران سے نکلنے کے قابل ہوں گے۔ ان کی معیشت اگلے سال یا دو سال میں بحال ہو گی اور بحران سے پہلے والی سطح پر آئے گی۔ جہاں تک امریکہ کی بات ہے تو ، آئی ایم ایف 2021 میں 6.4 فیصد اضافے کی پیش گوئی کرتا ہے اور امریکہ کو دنیا کا واحد ملک قرار دیتا ہے جس کی پیداواری سطح بحران سے پہلے کی سطح تک پہنچ سکتی ہے اور اس سال اس سے بھی زیادہ۔ اس طرح ، امریکی معیشت کے لئے ایک خوشخبری ہے ، تاہم ، ٹریڈرز اب دوسرے عوامل پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔

یورو / امریکی ڈالر - 4 ایچ۔

This image is no longer relevant

4 گھنٹے کے چارٹ پر، 127.2% (1.1729) کے فیبو لیول سے ری باؤنڈ ہونے کے بعد، جوڑی کی قیمتوں میں 161.8% (1.2027) کے اصلاحی لیول کی سمت میں اضافے کا عمل شروع ہوا۔ جوڑی کی قیمت کو 1.1836 کے لیول سے اوپر فکس کرنا مزید اضافے کے مواقعوں کو بڑھائے گا۔ کسی بھی انڈیکیٹر میں آج ڈائیورجنس نہیں ہے۔

یورو / امریکی ڈالر - یومیہ۔

This image is no longer relevant

روزانہ کے چارٹ پر، یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کی قیمتیں 261.8% (1.1822) کے اصلاحی لیول کے اوپر مستحکم ہوئیں۔ لہٰذا، جوڑی میں مزید زوال منسوخ ہو گیا اور اب اضافہ 323.6% (1.2080) ) کے اگلے فیبو لیول کی سمت میں جاری رہ سکتا ہے۔

یورو / امریکی ڈالر - ہفتہ وار۔

This image is no longer relevant

ہفتہ وار چارٹ پر، یورو /امریکی ڈالر کی جوڑی "تنگ ہوتی ہوئی تکون" کے اوپر مستحکم ہوئی، جو طویل مدت میں جوڑی میں مزید اضافے کے امکان کو محفوظ رکھتی ہے۔

بنیادی اصولوں کا جائزہ:

6 اپریل کو، یورپی یونین میں معیشت کے واقعات کا کیلنڈر تقریباً خالی تھا۔ لیکن حتٰی کہ آنے والی رپورٹس اور خبروں پر ٹریڈرز کی جانب سے کوئی ردِعمل نہیں تھا۔

امریکہ اور یورپی یونین کے لئے نیوز کیلنڈر:

یورپی یونین - سروس سیکٹر میں کاروباری سرگرمی کی انڈیکس (08:00 یو ٹی سی)

امریکہ - فیڈ میٹنگ کے منٹس کی اشاعت (18:00 یو ٹی سی)

7 اپریل کو، یورپی یونین ایک بار پھر کاروباری سرگرمیوں سے متعلق صرف ایک چھوٹی رپورٹ جاری کرے گا ، اور ریاستہائے متحدہ میں - ایف او ایم سی کے آخری اجلاس سے چند منٹس کی اشاعت ہوگی۔

سی او ٹی (کمٹمنٹ آف ٹریڈرز) رپورٹ:

This image is no longer relevant

پچھلے جمعہ کو، ایک اور سی او ٹی رپورٹ جاری ہوئی، جو اس بار "بولتی" ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ رپورٹنگ ہفتے کے دوران، "غیر تجارتی" قسم کے ٹریڈرز (سب سے اہم) نے 34 طویل کنٹریکٹس/معاہدے اور 25,045 مختصر کنٹریکٹس/معاہدے کھولے۔ لہٰذا، اسپیکولیٹرز کے مزاج کا جائزہ لینا کوئی معنی نہیں رکھتا۔ ہر چیز واضح ہے۔ بڑے ٹریڈرز کا مزاج "بئیرش" رہتا ہے جیسا کہ مختصر کنٹریکٹس/معاہدوں کی تعداد میں باقاعدگی سے اضافے اور طویل کنٹریکٹس/معاہدوں کی تعداد میں کمی سے ثابت ہے۔ لہٰذا، روزانہ کے چارٹ کے تناظر میں، یورو/ڈالر کی جوڑی کی قیمتوں میں زوال جاری رہ سکتا ہے۔ لیکن نیا نیچے کا رحجان طویل ہو سکتا ہے، اس لئے اگلے کچھ ہفتوں میں 300-500 پوائنٹس کے زوال کی توقع مت کریں۔ ہر چیز آہستہ آہستہ ہو گی۔

ٹریڈرز کے لئے یورو / امریکی ڈالرکی پیش گوئی اور تجاویز:

میں ابھی جوڑی کی فروخت کی تجویز نہیں دیتا، جیسا کہ لگتا ہے کہ اوپر کا ٹرینڈ/رحجان شروع ہو رہا ہے۔ جوڑی کی خریداریاں 1.1820 اور 1.1873 اہداف کے ساتھ تجویز کی گئیں تھیں اور اب تک دونوں مقاصد حاصل کر لئے گئے ہیں۔ میں1.1873 لیول کے اوپر 1.1952 کے ہدف پر قیمت کے فکس ہونے پر جوڑی کی نئی خریداریوں کی تجویز دیتا ہوں۔

شرائط:

"غیر تجارتی" - مارکیٹ کے بڑے کھلاڑی: بینکس، ہیج فنڈز، سرمایہ کاری کے فنڈز، نجی، بڑے سرمایہ کار۔

"تجارتی: - کمرشل انٹرپرائزز، فرمز، بینکس، کارپوریشنز، کمپنیاں جو کرنسی خریدتی ہیں، کسی سپیکولیٹو منافع کے لئے نہیں، بلکہ موجودہ سرگرمیوں یا برآمدی -درآمدی کارروائیوں کو یقینی بنانے کے لئے۔

"غیر منافع بخش پوزیشنز" - چھوٹے ٹریڈرز جن کا قیمت پر کوئی نمایاں اثر نہیں ہے۔

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback