empty
 
 
10.06.2022 08:53 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 10 جون 2022


اجمالی جائزہ


جی بی پی / یو ایس ڈی نے 1.2410 کی سطح پر مضبوط ریزسٹنس کا سامنا کیا ہے کیونکہ سپورٹ ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے - لہذا مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 1.2410 کی سطح پر بنی ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے


بہرحال اگر پئیر 1.2410 کی سطح کو توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ اس نئی مضبوط ریزسٹنس کی سطح 1.2410 سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کرے گی - 1.2410 کی سطح 50 فیصد فیبوناچی کی سطح بھی ہے

This image is no longer relevant


مزید یہ کہ آر ایس آئی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں کیونکہ رجحان ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی ظاہر کر رہا ہے


لہذا مارکیٹ 1.2350 سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کر رہی ہے لہذا 1.2350 پر سیل کرنا بہتر رہے گا جس کا پہلا ہدف 1.2276 کی سطح پر ہے


اس کے علاؤہ یہ تنزلی کے رجحان کو بنائے گا تاکہ 1.2155 کی جانب تسلسل بن سکے - مضبوط یومیہ سپورٹ 1.2155 کی سطح پر دیکھی جا رہی ہے


بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور یہ مناسب رہے گا کہ اس کو 1.2430 کی سطح پر لگایا جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback