empty
 
 
03.06.2021 02:03 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 03 جون - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصّہ میں نے 1.2187 کے سپورٹ لیول پر توجہ مرکوز کروائی تھی اور اس سطح کے گرد مارکیٹ میں انٹری لینے کا فیصلہ لینے کی تجویز دی تھی - آئیں 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کا جائزہ لیتے ہیں - یہ واضح ہے کہ کس طرح بئیرز نے اس رینج سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنے کی ناکام کوشش کی تھی جس سے لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ بنا تھا - پئیر میں کوئی واضح اضافہ کا عمل نہ بن سکا تھا اور صرف 1.2187 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے کے بعد ہی خرید کے اشارے کی تصدیق ہوگئی تھی - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اضافہ کی موو 20 پوائنٹس کی تھی اور یہ سُست تھی جو کہ اس بات کا اشارہ ہے آج کی مبہم یورپی معاشی رپورٹس کہ جن سے تاجران حیران بھی نہ ہوئے تھے کے بعد کوئی یورو میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے تیار نہیں ہے

This image is no longer relevant


تکنیکی نقطہ نظر سے شام کے وقت کچھ خاص تبدیلی نہ ملی تھی - قریب ترین سپورٹ اور ریزسٹنس لیول صرف قدرے تبدیل ہوئے تھے - یورو کے خریداروں کا بنیادی ہدف 1.2213 کے ریزسٹنس لیول کو توڑ لینا اور اس سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنا ہے جس تک ہم دن کے پہلے حصّہ میں نہ پہنچ سکے تھے - صرف اس سطح کا ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ ہونا ہی لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ فراہم کرے گا جس سے پئیر میں 1.2249 کی سطح تک بہتری مل سکے گی جہاں میں نفع کے حصّول کی تجویز دیتا ہوں

ذیادہ واضح ہدف 1.2283 کی سطح پر موجود ہے - بہرحال اہم اس کو صرف امریکی لیبر مارکیٹ اور کمپوزٹ پی ایم آئی انڈیکس کی رپورٹ کے بعد ہی توڑ سکیں - اگر یہ رپورٹ تاجران کو مایوس نہیں کرتی ہیں اور معیشت دانوں کی توقعات کے مطابق ہی جاری ہوتی ہیں تو یورو پر دباؤ واپس آسکتا ہے - اس صورت میں ذیادہ مناسب صورت یہ ہے کہ 1.2179 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بعد ہی لانگ پوزیشنز لی جائیں - اگر اوپر بیان کے لئے تجزیہ کے مطابق اگر یہاں مصنوعی بریک آؤٹ ملتا ہے تو آپ یورو میں مزید خرید بھی کر سکتے ہیں

میری تجویز یہ ہے کہ یورو / یو ایس ڈی میں 1.2155 کے ایریا میں ہفتہ کی کم ترین سطح کے آپ ڈیٹ ہونے پر ملنے والی فوری واپسی پر خرید کی جائے جس سے دن کے دوران 15-20 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح مل سکے گی - اگلا اہم سپورٹ لیول صرف 1.2134 کے ایریا میں موجود ہے


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز دن کے پہلے حصّہ میں ملنے والی تنزلی کی تصحیح کو جاری رکھنے کے لئے اپنی کوشش کریں گے - بہرحال امریکی دورانیہ کے دوران یہ تیزی سے ہو گیا تھا - ابتدائی ہدف 1.2213 کے ریزسٹنس لیول کا تحفظ کیا جانا ہے - جہاں کل یورو میں اضافہ کا عمل محدود ہوا تھا

صرف مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے ہی یورو میں نیاء سیل کا اشارہ ملے گا جس سے پئیر میں مزید تنزلی کی اُمید بنے گی - امریکی سروس سیکٹر کی مضبوط رپورٹ سے پئیر پر دباؤ واپس آئے گا اور شام کے وقت 1.2179 کی سپورٹ لیول تک تنزلی کا عمل بنے گا - اس رینج کا بریک آوٹ اور باٹم آپ ٹیسٹ شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اور اشارہ دے گا جس میں ہی متوقع ہدف 1.2155 کی کم سطح پر ہے جہاں تجارت سے باہر آ جانا چاھیے - یہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

ذیادہ بڑا اور واضح ہدف 1.2134 کے سپورٹ لیول پر موجود ہے - اگر 1.2213 کے ایریا میں بئیرز کی جانب سے کوئی خاص تجارتی عمل نہیں بنتا ہے تو میری تجویز یہ ہے کہ 1.2249 کی سطح کے حاصل ہونے تک سیل کی پوزیشن کو روکا جائے جہاں سے آپ فوری واپسی پر سیل کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 15.20 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے - اگلا اہم ریزسٹنس لیول صرف نئی لوکل بلند ترین سطح 1.2283 کے ایریا میں موجود ہے

This image is no longer relevant


اب میں آپ کو 25 مئی کی سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈز) کے حوالے سے یاد دلاتا ہوں جس میں لانگ یوزیشنز میں اضافہ اور شارٹ پوزیشنز میں کمی ظاہر کی گئی ہے - جو کہ اس سال کی دوسری سہہ ماہی کے آخری مہینہ میں یورو کی طلب میں اضافہ کو ظاہر کرتا ہے - توقع یہ ہے کہ اس موسمِ گرما میں یورپی معیشت میں ایک مضبوط اضافہ دیکھنے کو ملے گا جس سے یورپی کرنسی سالانہ بلند ترین سطح تک ایک نیاء اضافہ کا عمل بنائے گی

گزشتہ ہفتہ سال 2021 کی پہلی سہہ ماہی کے حوالے امریکی گروتھ ریٹ کی رپورٹ نے کچھ خاص متاثر نہ کیا تھا - جس سے امریکی ڈالر پر دباؤ کا عمل جاری رہا تھا - تاجران اب یورو / یو ایس ڈی میں بننے والی کسی بھی مضبوط موو کو لانگ پوزیشن کا تسلسل ہی خیال کرتے ہیں - صرف ایف ای ڈی کی جانب سے اس خبر کا جاری ہونا کہ وہ بانڈز کی خرید کی پروگرام میں کمی کے لئے سنجیدہ ہیں ہی امریکی ڈالر میں ایک مضبوط طلب کا سبب بنے گی - بہرحال ہم اس حوالے سے صرف ماہ جون کے وسط میں ہی جان سکیں گے - تب تک پئیر میں ملنے والی ہر تنزلی سے اس پُر خطر تجارتی سودے میں طلب ہی بڑھے گی

سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ نان پرافٹ پوزیشنز 232330 سے 236103 کی سطح تک اوپر گئی ہیں جب کہ شارٹ نان کمرشل پوزیشنز میں 132472 سے 1332103 کی سطح تک کمی دیکھی گئی ہے - یہ اس بات کا اظہار ہے کہ مارکیٹ میں اضافہ کے مزید عمل کی توقع لئے ہوئے خریدار داخل ہوئے ہیں - جب کہ سیل کرنے والے انتظار کریں اور دیکھیں کی حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں

چونکہ پئیر ایک لمبے عرصہ سے لوکل بلند ترین سطح پر موجود ہے لہذا بُلز نے لانگ پوزیشن کو جمع کیا ہے - جب کہ سیل کرنے والے بتدریج یورو سے خلاصی کر رہے ہیں - جو کہ مستقبل قریب میں ماہانہ بُلند ترین سطح کے ٹوٹ جانے اور یورو میں اضافہ کا اشارہ ہے

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز میں 99858 سے 104000 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - قیمت کی ہفتہ وار اختتامی سطح (کلوزنگ) بھی 1.21564 سے بڑھ کر 1.22142 ہو گئی ہے


انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ سیل کرنے والوں نے مارکیٹ کو اپنے قابو میں کرنے کی دوبارہ کوشش کی ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

تنزلی کا عمل ملنے کی صورت میں انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.2185 کے ایریا میں سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران

کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback