empty
 
 
24.06.2021 08:18 AM
یورو / امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 24 جون۔ گذشتہ جائزے کا تجزیہ اور جمعرات کو جوڑی کی رفتار

یورو/امریکی ڈالر - 5 منٹ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے پُرسکون طریقے سے تجارت کی اور بدھ کو صرف 58 پوائنٹس سے گزری۔ ایک بار پھر، منفی قدر نہیں ، بلکہ ایک کمزور قدر ہے۔ اگرچہ کل یورپی یونین اور امریکہ میں متعدد میکرواکنامک رپورٹیں شائع ہوئیں۔ مزید براں، یورپی سینٹرل بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈے نے تقریر کی۔ تاہم، لیگارڈے کی تقریر شام کو ہوئی، جب تاجروں کو نئی تجارتی ڈیلز نہیں کھولنی چاہئیے تھیں اور نہ رپورٹیں جیسا کہ ہم نے کل متنبہ کیا جو مارکیٹ کے شرکاء کے لئے اہمیت کی حامل نکلیں۔ لہٰذا، جوڑی پورے دن کے لئے تکنیک سے تجارت کر رہی تھی، پچھلے ہفتے کے نقصان کے بعد اصلاح جاری رہی۔ یہ نوٹ کر لینا چاہئیے کہ سروسز اور مینوفیکچرنگ سیکٹر میں کاروباری سرگرمی کی انڈیکسز حوصلہ افزا تھیں، کیونکہ دونوں انڈیکیٹرز کی قدروں میں گذشتہ ماہ کی نسبت اضافہ ہوا۔ امریکہ میں، سروسز سیکٹر میں کاروباری سرگرمی میں کمی آئی، جبکہ مینوفیکچرنگ سیکٹر میں اضافہ ہوا۔ تاہم، صرف چارٹ پر دیکھنا چاہئیے جہاں ان رپورٹوں کی اشاعت کے وقت کو "1" اور "2" سے نشان زد کیا گیا ہے، اور یہ فوری واضح ہو جاتا ہے کہ تاجر ان تک نہیں پہنچے۔ آئیے اب تمام تجارتی اشاروں کا جائزہ لیتے ہیں۔ بدقسمتی سے، کل تجارت زیادہ کامیاب نہیں رہی۔ یورپی سیشن کے آغاز میں، قیمت نے 1.1924 کے انتہائی لیول کے قریب دو اشارے بنائے، اس کے ساتھ کیجن سن لائن کے قریب بھی، جو صبح میں بنے، بالکل وہاں جہاں اسے اب چارٹ میں نشان زد کیا گیا ہے۔ یہاں طویل پوزیشنز کھولنا ضروری تھا، لیکن چونکہ قیمت 1.1950 کی سطح تک پہنچی اور فوری اچھلی، اس پر صرف 15 پوائنٹس حاصل کئے گئے۔ لیکن پھر فروخت کے غلط اشارے بنے۔ پہلے، قیمت 1.1950 کی سطح پر اچھلی اور پھر ایک بار پھر پلٹی اور آخر میں اس سطح کو عبور کیا۔ یہاں، تاجروں کو پہلے اشارے پر مختصر پوزیشنز کھولنے کا، اور دوسرے اشارے پر انہیں رکھنے اور پھر تیسرے اشارے پر انہیں بند کرنے کا حق تھا۔ جس کے نتیجے میں 12 پوائنٹس کا نقصان ہوا۔ خرید کے لئے ڈیل کرنے کی ضرورت نہیں تھی، کیونکہ 1.1950 کی سطح کے گرد بیک وقت تین مختلف اشارے تشکیل پائے۔ جس کے نتیجے میں، دن صرف کچھ پوائنٹس کے منافع کے ساتھ مکمل ہوا۔

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 24 جون۔ جیروم پاول نے تاجروں کی بئیرش توقعات کی تصدیق نہیں کی۔

برطانوی پاؤنڈ /امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 24 جون۔ بینک آف انگلینڈ: ایک دن پہلے مانیٹری کمیٹی کے ممبروں سے کیا توقع کریں؟

یورو/امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کی گھنٹہ وار ٹائم فریم پر اصلاح جاری رہتی ہے جو چارٹ پر واضح دکھائی دیتی ہے۔ ڈالر میں کمی آتی ہے جو اصولی طور پر حیران کُن نہیں ہے۔ میکرواکنامک اور بنیادی پسِ منظر اس ہفتے کمزور ہے اس لئے کچھ بھی تاجروں کو یورو/ڈالر کی جوڑی کو مستحکم کرنے سے نہیں روکتا۔ جمعرات کو ہم اہم سطحوں اور لائنوں سے تجارت کی تجویز دیتے ہیں۔ اس وقت قریبی اہم سطحیں 1.1851، 1.1924، 1.1950، 1.1988 اور 1.2051 ہیں، اس کے ساتھ ساتھ سینکو اسپین بی (1.2153) اور کیجن-سن لائنیں (1.1907)۔ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنیں پورے دن میں حرکت کر سکتی ہیں، جن کو تجارتی اشاروں کی تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ سگنل ان سطحوں اور لائنوں کے پلٹنے یا کامیابی کا کام ہوسکتے ہیں۔ اگر قیمت 15 پوائنٹس سے درست سمت میں حرکت کرتی ہے تو اسٹاپ لاس آرڈر کو بریک ایون پر رکھنا مت بھولیں۔ اگر اشارہ غلط ہو جائےتو یہ آپ کو ممکنہ نقصانات سے بچائے گا۔ جمعرات کو یورپی یونین میں کوئی بڑے واقعات ہونا طے نہیں پائے جبکہ امریکہ اپنی آخری سہ ماہی جی ڈی پی کی رپورٹ اپنے آخری تخمینے میں شائع کرے گا ، ساتھ ہی ساتھ مئی کے پائیدار سامان کے آرڈرز اور بے روزگاری سے متعلق فوائد کے دعٰوے پر بھی ایک رپورٹ شائع کرے گا۔ بد قسمتی سے، ان تینوں رپورٹوں پر تاجروں کا کوئی ردِ عمل نہیں ہو گا۔ تاجر گذشتہ تخمینے سے جی ڈی پی کی اقدار سے پہلے سے آگاہ ہیں۔ مارکیٹوں نے طویل عرصے سے آرڈرز کی رپورٹ پر کوئی ردِ عمل نہیں دیا ہے۔ اس بار بے روزگاری کے دعٰوں کی رپورٹ اتنی اہم نہیں ہے۔ ان رپورٹوں کو نظرانداز نہیں کیا جانا چاہئے ، لیکن آپ کو تیار رہنا ہوگا کہ اس پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں ہوگا۔

ہم یہ بھی تجویز دیتے ہیں کہ آپ خود کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لئے پیش گوئی اور تجارتی اشاروں سے آگاہ رکھیں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پچھلے رپورٹنگ ہفتے (جون 8-14) میں 70 پوائنٹس سے گری۔ جدید کمٹمنٹ آف ٹریڈر (سی او ٹی) رپورٹ نے ظاہر کیا کہ بڑے کھلاڑیوں کے مابین بُلش جذبات معمولی سے کمزور ہوئے ہیں، لیکن جدید رپورٹس میں یہ معمولی تبدیلیاں کسی بھی طرح معاملات کی نوعیت کی مجموعی تصویر پر اثرانداز نہیں ہوتی۔ مثال کے طور پر، اوپر چارٹ پر پہلا انڈیکیٹر بُلش رحجان کو ظاہر کرتا رہتا ہے اور یہ حقیقت کہ غیر تجارتی تاجر درمیانی مدت میں طویل پوزیشنز کو بنانا جاری رکھتے ہیں۔ ظاہر ہے آخری تین تجارتی دن سی او ٹی رپورٹ میں شامل نہیں تھے، اس لئے اگلی رپورٹ کے بات نتیجہ نکالنا بہتر ہو گا۔ بہر حال، اس معلومات کی بنیاد پر جو ہمارے پاس پہلے سے موجود ہے، ہم یہ نتیجہ اخذ نہیں کرسکتے کہ پیشہ ور تاجروں نے یورو فروخت کرنے کا سوچنا شروع کردیا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ نوٹ کرنا چاہئیے کہ نئی سی او ٹی رپورٹ جمعہ کو جاری نہیں ہوئی، اس لئے اس کی تھوڑی دیر میں جاری ہونے کی توقع کرنی چاہئیے۔ شاید یہ بُلش جذبات میں سنگین کمزوری کو ظاہر کرے گا، لیکن اب تک ہمارے پاس ایسی معلومات نہیں ہے۔ چنانچہ، آپ کو سی او ٹی رپورٹ کے انتظار کی ضرورت ہے اور دیکھیں کہ اس میں کیا معلومات ہوتی ہیں۔ اب تک، ہم نے نوٹ کیا ہے کہ غیر تجارتی تاجروں کے لئے خرید کے معاہدوں (طویل) کی کل تعداد، فروخت کے معاہدوں (مختصر) کی کُل تعداد سے دوگنا ہے۔ پہلے انڈیکیٹر کی سبز اور سرخ لائینیں ایک دوسرے سے دور جاتی ہیں اور دوسرے انڈیکیٹر کا ہسٹوگرام بڑھتا ہے۔ یہ سب کم از کم بُلش مزاج کے تحفظ کو ظاہر کرتا ہے۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز اور ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback