empty
 
 
19.07.2021 05:02 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 19 جولاِئی - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیز کھولنے کے لئے، آپ کو ضرورت ہے

صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.1797 کی سطح پر توجہ دی اور سفارش کی کہ آپ اس سے تجارت لینے کے فیصلے کریں۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور جو کچھ ہوا اس کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ یہ نظر آتا ہے کہ کس طرح 1.1797 کے ٹوٹنے کے بعد بئیرز تیزی سے پئیر کو 1.1773 کی سپورٹ لیول تک لے جا رہے ہیں

بدقسمتی سے، نیچے سے اوپر 1.1797 کا واپس ٹیسٹ نہیں ہوا تھا لہذا میں یورو میں کمی سے فائدہ لینے سے محروم رہا اور فروخت نہیں کر سکا تھا ۔ 1.1773 کی سطح پر کچھ نہیں ہوا، لہذا دن کے دوسرے حصے کے لئے تکنیکی تصویر مکمل طور سے تبدیلی ہوگئی تھی ۔

This image is no longer relevant

اہم بنیادی اعداد و شمار کی کمی سے یورپی کرنسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، لہذا بُلز دن کے دوسرے حصے میں توجہ 1.1766 کی سپورٹ کے تحفظ پر توجہ مرکوز کریں گے، جو گزشتہ ہفتے کی کم ترین سطح کے آپ ڈیٹ ہونے کے بعد یورپی اجلاس کے دوران تشکیل دیا گیا تھا۔ اس پر مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل طویل پوزیشنز کھولنے کا باعث بنے گا۔

اس صورتحال کے تحت بُلز 1.1790 کی ریزسٹنس کے بریک آؤٹ پر زور دیں گے، جس سے کچھ اوپر موونگ ایوریج یورو کے فروخت کنندگان کی حمایت میں کام کر رہی ہے ۔ دن کے دوسرے نصف میں اہم بنیادی اعداد و شمار کی عدم موجودگی پہلے ہی بُلز کی حمایت میں کام کر سکتی ہے۔ اوپر سے نیچے تک 1.1790 کی سطح کا ٹیسٹ ہونا طویل پوزیشنز لینے کے لئے ایک اضافی انٹری کی تشکیل کا باعث بنے گا، جس سے زیادہ سے زیادہ 1.1817 تک براہ راست راہ ہموار ہو گی۔

اس کے بعد اگے کی طرف کا ہدف 1.1849 کی سطح ہوگی، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر یورو/ یو ایس ڈی پر دباؤ دن کے دوسرے نصف میں واپس آتا ہے، اور بُلز خود کو 1.1766 کے علاقے میں ظاہر نہیں کرتے ہیں، تو بہتر ہے کہ خریداری کے لئے جلدی نہ کریں۔ بہترین صورتحال کے مطابق 1.1740 کے علاقے میں مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل ہوگی۔ پئیر میں خرید واپسی کے ملنے پر فوری طور پر ممکن ہوسکے گی جس سے دن کے اندر اوپر کی جانب واپسی پر 15-20 پوائنٹس کا اضافہ مل سکے گا جو کہ 1.1715 کی ایک کم ترین سطح سے ملے گا

یورو/ یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشنز کھولنے کے لئے، آپ کو ضرورت ہے

بئیرز مارکیٹ پر دوبارہ قابو حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جیساء کہ گزشتہ ہفتہ وہ مارکیٹ اپنے قابو میں رکھے ہوئے تھے . 1.1790 کی سطح سے نیچے ایک بریک آؤٹ اور کنسولیڈیشن اب بھی ان کو مضبوطی فراہم کرتے ہیں۔ تاہم دن کے دوسرے حصے میں اس سطح پر مصنوعی بریک ڈاؤن کا عمل میں آنا ایک شاندار فروخت کا اشارہ فراہم کرے گا جس سے پئیر میں مزید کمی 1.1766 کے سپورٹ لیول تک مل سکے گی ۔ ایک بریک آؤٹ اور نیچے سے اوپر کی طرف اس سطح کا ایک ٹیسٹ شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اضافی اشارہ فراہم کرے گا جس میں طویل مُدتی ہدف 1.1740 کے علاقے میں ہے جہاں میں حصّول نفع کی تجویز دیتا ہے.

امریکی سیشن کے دوران یورو/ یو ایس ڈی کا اضافہ اور 1.1790 کی سطح پر فروخت کنندگان کی سرگرمی کی کمی کی صورتحال کے تحت بہتر ہے کہ فروخت کو 1.1817 کی بڑی ریزسٹنس کے ٹیسٹ ہونے تک ملتوی کر دیا جائے۔ تاہم اگر مصنوعی بریک ڈاؤن بن جائے تو اس پئیر میں فروخت کرنا بھی ممکن ہے۔ میں صرف 1.1849 کی بڑی ریزسٹنس سے واپسی پر فوری طور پر مختصر پوزیشنز کھولنے کی تجویز دیتا ہوں جس سے 15-20 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح بن سکے گی

This image is no longer relevant


اب میں آپ کو 6 جولائی کی سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) کے حوالے سے یاد دلاتا ہوں جس میں شارٹ پوزیشنز کی تیز اضافہ کی وجہ سے مجموعی مثبت نقد پوزیشنز میں کمی کا مشاہدہ کرنا ممکن تھا۔ قوتوں کا یہ توازن اس پئیر میں اضافہ کو خاطر میں نہیں لاتا جو گزشتہ ہفتے کے آخر میں یورپی مرکزی بینک کی جانب سے افراط زر کا ہدف 2.0 فیصد تک بڑھانے اور اس اعتراف کے بعد یہ مستقبل میں کچھ عرصے کے لئے ہدف سے تجاوز کرنے کی اجازت دے گا کے بعد دیکھا گیا تھا ۔ یورو کے خریداروں کے لئے طویل پوزیشنیں لینے کے عمل کا شروع کرنا کافی ثابت ہوا۔

اب توجہ یورپی ریگولیٹر کے اجلاس پر مرکوز ہوگی جو 22 جولائی کو منعقد ہوگا اور جس میں مالیاتی پالیسی میں تبدیلیوں کا اعلان کیا جائے گا۔ اس وقت تک یورپی کرنسی میں کسی بھی کمی کو طویل پوزیشنوں میں اضافے کا ایک عمدہ موقع سمجھا جائے گا۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ لانگ غیر تجارتی پوزیشنیں 209,058 سے بڑھ کر 212,998 کی سطح پر پہنچ گئیں جبکہ شارٹ غیر تجارتی پوزیشنیں 121,912 سے بڑھ کر 135,808 کی سطح پر پہنچ گئیں۔ اس ہفتے یورو زون کے بارے میں کوئی اہم بنیادی اعداد و شمار جاری نہ ہونگے

لہذا امریکہ میں افراط زر اور ریٹیل سیلز کے حجم پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ مارکیٹ کی مزید سمت کا انحصار ان اشاریوں پر ہے۔ لیکن وہ جو بھی ہوں، یورپی کرنسی میں اضافہ کی بنیادی وجہ موسم گرما میں معاشی بحالی ہے، لہذا میں اس رسکی ایسٹ کی خرید کی ہی تجویز دیتا ہوں ۔ مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن 87,146 کی سطح سے کم ہو کر 77,190 کی سطح پر آ گئی۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1928 سے کم ہوکر 1.1862 کی سطح پر آ گئی۔

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ یورو میں مزید کمی کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اضافہ کی صورت میں انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1825 کے ایریا میں ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback