empty
 
 
25.10.2021 03:20 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 25 اکتوبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ - پاؤنڈ کے خریداروں نے 1.3748کی سطح کا تحفظ کیا
Buyers of the pound defended 1.3748


جی بی پی/ یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے نصف حصے میں راہ بنانے کے لئے ایک اشارہ اور ایک اشارہ برطانوی پاؤنڈ کی خریداری کے لئے بنا تھا ۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کا تجزیہ کرتے ہیں۔ یورپی دورانیہ کے آغاز میں 1.3790 کی سطح پر مصنوعی بریک ڈاؤن کے بننے سے شارٹ پوزیشنز لینے کے لئے ایک بہترین انٹری پوائنٹ بنا تھآ جس سے برطانوی پاؤنڈ میں 40 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی۔ پھر جمعہ کے روز سے مماثلت کے طور پر، 1.3748 کی سطح پر ایک مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل بنی تھی، جس پر میں نے صبح کی پیش گوئی میں توجہ مبذول کروائی تھی جس کے سبب لانگ پوزیشنز ایک عمدہ انٹری پوائنٹ بنا تھا. نتیجتا ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے اوپر کی طرف حرکت تقریبا 25 پوائنٹس اضافہ ملا تھا اور بُلز کے پاس 1.3748 کے آس پاس چینل کے وسط کو اپ ڈیٹ کرنے کا بھرپور موقع تھا۔

یہ دیکھتے ہوئے کہ اہم بنیادی اعداد و شمار آج امریکی دورانیہ میں ہمارا انتظار نہیں کر رہے ہیں، بہتر ہے کہ ایک سائیڈ چینل میں تجارت کی جائے۔ بُلز کا بنیادی ہدف 1.3748 کی اہم سپورٹ کی حفاظت کرنا ہے، جس کا انہوں نے دن کے پہلے نصف حصے میں مکمل طور پر مقابلہ کیا۔ خریداروں کے اسٹاپ آرڈرز کی کافی بڑی تعداد 1.3748 سے نیچے عمل میں آسکتے ہیں۔ اس سطح پر دوپہر میں مصنوعی بریک ڈاؤن کی صرف ایک اور تشکیل طویل پوزیشنوں میں ایک اچھا انٹری پوائنٹ بنانے کا باعث بنے گی۔ ہدف 1.3790 کی سطح کا بریک تھرو ہوگا جو یورپی اجلاس کے دوران حاصل نہیں ہو سکا تھا۔

اوپر سے نیچے تک اس سطح کا صرف ایک ٹیسٹ ہونا آپ کو ایک نیا انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا اور نئی مقامی بلند ترین پر پہنچ جائے گا: 1.3829 اور 1.3864، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.3910 کا علاقہ طویل مُدتی ہدف ہے۔ 1.3748 کے علاقے میں بُلز فعال تجارت کی عدم موجودگی کی صورت میں پاؤنڈ خریدنے کی بہترین آپشن 1.3711 کے اگلے سپورٹ کا ٹیسٹ ہونا ہوگا۔ تاہم، میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ مصنوعی بریک آؤٹ کے بعد ہی وہاں لانگ پوزیشن کھولیں۔ آپ جی بی پی / یو ایس ڈی کی خریداری کو فوری طور پر صرف 1.3676 کی کم ترین سطح یا اس سے بھی کم سطح سے واپسی کے لئے دیکھ سکتے ہیں - 1.3632 کی حمایت سے، ایک دن کے اندر 25-30 پوائنٹس کی تصحیح کو نظر میں رکھا جا سکتا ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنز کھولنے کے لیے، آپ کو درکار ہے

فروخت کنندگان کے پاس بُلش رجحان کو ختم کرنے کا حقیقی موقع ہے۔ ایسا کرنے کے لئے، آپ کو 1.3748 کی سطح کو ناکام بنانے کی ضرورت ہے، جو آپ پہلی بار کرنے سے قاصر تھے۔ اس علاقے کے نیچے سے صرف ایک واپس ٹیسٹ پہلے ہی 1.3711 تک پئیر میں کمی کی توقع میں نئی شارٹ پوزیشنز کھولنے کا اشارہ بنائے گا، اور وہاں آپ 1.3676 کی سپورٹ تک پہنچ سکتے ہیں۔ ایک زیادہ آگے کا ہدف 1.3632 علاقہ ہوگا، جو آخر کار خریداروں کو ختم کر دے گا۔ میں وہاں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر یہ پئیر دوپہر بہتری کرتا ہے تو میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ آپ مصنوعی بریک ڈاؤن کے ملنے کا انتظار کریں، جیسا کہ 1.3790 کے ریزسٹنس ایریا میں یورپی دورانیہ کے آغاز میں ملا تھا اور اس کے بعد ہی شارٹ پوزیشنز کھولیں۔ میں 1.3829 کی بڑی ریزسٹنس سے واپس آنے کے لئے فوری طور پر پاؤنڈ فروخت کرنے کا مشورہ دیتا ہوں یا 1.3864 کی بلند ترین سطح سے فروخت کریں جس سے دن کے دوران 20-25 پوائنٹس کی کمی پر نظر رکھیں۔

This image is no longer relevant

اکتوبر 12 کے لئے سی او ٹی رپورٹس (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر) میں شارٹ اور لانگ پوزیشنز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تاہم اول الذکر میں ذیادہ کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے منفی نیٹ پوزیشن میں معمولی بحالی ہوئی ہے ۔ اس ہفتے کے آغاز میں بئیرز کی بُلش رجحان کے خلاف مزاحمت کی نسبتا فعال کوششوں کے باوجود خریدار مضبوط ثابت ہوئے ہیں جس کی وجہ سے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ میں مزید اضافہ ہوا۔ رواں ماہ کے اوائل میں پاؤنڈ کو ہلا کر رکھ دینے والی سپلائی چینز میں رکاوٹوں کے ساتھ متعدد مسائل میں کمی اب بتدریج مارکیٹ کے تاجروں کے حق میں ہو رہی ہے- جو جوکھم بھرے اثاثوں کو مزید مضبوط بنانے پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

بینک آف انگلینڈ کے نمائندوں کی مسلسل تقریریں اور بیانات کہ افراط زر کے دباؤ کو زیادہ سنجیدگی سے لینا ضروری ہے پاؤنڈ کے خریداروں میں اعتماد میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ مرکزی بینک کے گزشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس کے منٹس میں ریگولیٹر کے نومبر کے اجلاس کے دوران پہلے ہی شرح سود بڑھانے کے اختیار کو سنجیدگی سے لینے کے ارادوں کی تصدیق کی گئی تھی جو جی بی پی/ یو ایس ڈی کے لئے بُلش اشارہ ہے۔ اس لئے پاؤنڈ کے خریداروں کی راہ میں حائل واحد مسئلہ امریکی فیڈرل ریزرو سسٹم ہے۔ اگرچہ وہ شرح سود میں اضافہ نہیں کریں گے لیکن وہ مالیاتی پالیسی کو سخت کرنے کی طرف بھی بڑھ رہے ہیں۔ تاہم ان حالات میں برطانوی پاؤنڈ بہت زیادہ بہتر نظر آتا ہے۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ لانگ غیر تجارتی پوزیشنیں 48,137 کی سطح سے کم ہو کر 46,794 کی سطح پر آ گئیں ہیں۔

اس کے برعکس شارٹ غیر تجارتی پوزیشنیں 68,155 کی سطح سے کم ہو کر 58,773 کی سطح پر آ گئیں ہیں جس کی وجہ سے خریداروں کے مقابلے میں فروخت کنندگان کے نفع میں جزوی کمی واقع ہوئی ہے ۔ اس کے نتیجے میں غیر تجارتی نیٹ پوزیشن -20,018 کے مقابلے میں 11,979 رہی تھیں ۔ ہفتے کے آخر میں جی بی پی/ یو ایس ڈی کی اختتامی قیمت میں تقریبا کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے : 1.3606 کے مقابلے میں 1.3591 رہی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو فروخت کنندگان کی جانب سے تنزلی کے رجحان کے تسلسل کا ایک اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3735 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر میں ایک بڑی تنزلی ملے گی - انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3790 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر میں نیاء اضافہ عمل میں آئے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback