empty
 
 
23.11.2021 02:50 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 23 نومبر (صبح کی تجارتوں کا تجزیہ) عمدہ پی ایم ائی رپورٹ کے باوجود پاؤنڈ پر دباؤ قائم ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشنز لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

برطانیہ کے مینوفیکچرنگ سیکٹر اور سروس سیکٹر کے بارے میں اچھے اعداد و شمار کے باوجود پاؤنڈ پر دباؤ برقرار ہے اور بُلز کی جانب سے مارکیٹ کو دوبارہ متوازن کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں ہیں ۔ تاہم دن کے پہلے حصّہ میں مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے کئی دلچسپ اشارے ملے تھے جن سے نمٹنے کی تجویز میں پیش کرتا ہوں۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں: 1.3380 سے نیچے بریک کی ناکام کوشش کی وجہ سے مصنوعی بریک ڈاؤن ہوا تھا اور پاؤنڈ خریدنے کا اشارہ ملا تھا جس کے بعد 30 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔ تھوڑی دیر بعد بُلز نے دوبارہ اس حد کا دفاع کرنے کی کوشش کی تھی جس کی وجہ سے خریداری کا اشارہ بھی تشکیل دیا گیا تھا لیکن بغیر کسی واضح اضافہ کے - اس سے پتہ چلا کہ بئیرز اپنی موجودگی کو مضبوط کرتے رہیں اور بہتر ہے کہ پی ایم آئی کے اعداد و شمار کا انتظار کیا جاتا جس سے پاؤنڈ کو کسی بھی طرح کا کوئی فائدہ نہیں ہوا تھا۔ نیچے سے اوپر کی طرف 1.3380 کے بریک آؤٹ اور واپس ٹیسٹ نے شارٹ پوزیشنز میں ایک بہترین انٹری پوائنٹ تشکیل دیا تھا، جو بھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت بھی کار آمد ہے ۔ تکنیکی صورتحال تبدیل ہو چکی ہے۔

This image is no longer relevant


دوپہر کے وقت مینوفیکچرنگ کے شعبے اور امریکہ کے سروس سیکٹر میں سرگرمی کے بارے میں اسی طرح کے اعداد و شمار متوقع ہیں۔ ماہرین معاشیات توقع کرتے ہیں کہ انڈیکیٹرز میں بہتری آئے گی۔ اگر اعداد و شمار پیش گوئیوں سے بھی بدتر ثابت ہوتے ہیں تو پاؤنڈ اگلی ماہانہ کم ترین سطح پر آ جائے گا۔ اس کی روک تھام کے لیے بُلز کو ہر ممکن کوشش کرنی چاھیے اور 1.3354 کی سپورٹ کا تحفظ کیا جانا ضروری ہے۔ صرف وہاں ایک مصنوعی بریک آؤٹ کے بننے کی صورت میں جیساء کہ میں نے اوپر ذکر کیا ہے, 1.3401 کی سطح تک بہترین کے لئے طویل پوزیشنز کا پہلا انٹری پوائنٹ ملے گا.

اس وقت، موونگ ایوریج وہاں موجود ہے، جو واضح طور پر اضآفہ کی صلاحیت کو محدود کرتی ہے. اگر بُلز اس حد سے اوپر بریک کا انتظام کرتے ہیں، صرف اوپر سے نیچے تک اس کے واپس ٹیسٹ ہونے 1.3446 پر واپس آنے کے لئے طویل پوزیشنوں کے لئے ایک نیا آسان انٹری پوائنٹ بنے گا، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

اس کے اگلا ہدف 1.3494 کی بلند ترین سطح ہوگی، لیکن اتنی بڑے اضافہ کی ابھی تک کوئی معروضی وجوہات نہیں ہیں۔ دوپہر کے وقت پئیر میں کمی اور 1.3354 کی سطح پر بُلز کی سرگرمی کی عدم موجودگی کی صورتحال کے تحت پاؤنڈ پر دباؤ واضح طور پر بڑھ سکتا ہے۔

اس صورتحال میں، میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.3308 کے علاقے میں مصنوعی بریک آؤٹ کے بعد ہی نئی لانگ پوزیشنز کھولیں۔ آپ جی بی پی / یو ایس ڈی کی خریداری کو فوری طور پر 1.3254 کے علاقے میں گزشتہ ہفتے کی کم ترین سطح سے واپسی پر دیکھ سکتے ہیں - دن کے دوران 25-30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے.

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنز کھولنے کے لیے، آپ کو درکار ہے

بئیرز اپنی لکیر کو موڑنا جاری رکھے ہوئے ہیں اور برطانوی پاؤنڈ پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ اب ان کا اگلا ہدف 1.3354 کی سپورٹ حاصل کرنا ہے جو یقینی طور پر امریکہ کی مصبوط میکرو اکنامک اشاریوں کی صورت میں ٹوٹ جائے گی

ایک بریک آؤٹ اور 1.3354 کا واپس ٹیسٹ ایک اضافی فروخت کے اشارے کی تشکیل کا باعث بنے گا، جیسا کہ میں نے اوپر بیان کیا تھا۔ اس تمام سے جی بی پی / یو ایس ڈی 1.3308 اور 1.3254 کی کم ترین سطح تک نیچے چلا جاَئے گا جہاں میں منافع طے کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

ایک مزید آگے کا ہدف 1.3193 کی سپورٹ ہوگی۔ دوپہر کے وقت پاؤنڈ میں اضافہ کی تصحیح کی صورت میں بئیرز یقینی طور پر 1.3401 کی ریزسٹنس کو بچانے کی کوشش کریں گے، جہاں موونگ ایوریج اُن کے حق میں ہے ۔ وہاں صرف ایک مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل مختصر پوزیشنز کے لئے ایک عمدہ انٹری پوائنٹ کی تشکیل کا باعث بنے گا۔ اگر یہ پئیر امریکی تجارتی دورانیہ میں بڑھتا ہے اور 1.3401 کی سطح پر فروخت کنندگان نہ ملیں تو بہتر ہے کہ فروخت کو 1.3446 کی بڑی ریزسٹنس تک ملتوی کر دیا جائے۔ میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.3494 سے واپسی کے لئے فوری طور پر مختصر پوزیشنز کھولیں، دن کے دوران پئیر کی واپسی پر 20-25 پوائنٹس کی کمی مل سکتی ہے۔

This image is no longer relevant

یورو زون کے ممالک کی تجارتی سرگرمی میں سست روی سے یورو کو مزید نقصان پہنچے گا۔ 16 نومبر کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں شارٹ پوزیشنوں میں تیزی سے اضافہ اور لانگ پوزیشنوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا میں اضافہ ہوا۔ برطانیہ کی لیبر مارکیٹ کی بحالی کے بارے میں اچھے اعداد و شمار سے افراط زر کے دباؤ اور خوردہ فروخت میں اضافہ ہوا- اس سب سے گزشتہ ہفتے اس تمام سے برطانوی پاؤنڈ کی بچت ہوئی اور بُلز کو اس پئیر میں اضافہ جاری رکھنے کا موقع ملا۔ تاہم براعظم کے یورپی حصے میں کورونا وائرس کی صورتحال میں اضافہ اور بینک آف انگلینڈ کے نمائندوں کے بیانات کہ موجودہ حالات میں کوئی بھی مالیاتی پالیسی کا رخ تبدیل کرنے کے لئے جلدی نہیں کرے گا - اس تمام سے جلد ہی ہفتے کے آخر تک جوڑی پر دباؤ واپس آ گیا تھا ۔ سرور آئرلینڈ پروٹوکول کے ارد گرد ایک اہم نکتہ بھی بھی حل طلب ہے جسے برطانیہ کے حکام مستقبل قریب میں معطل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

اس کے لئے یورپی یونین کچھ انتقامی اقدامات متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے جن سے برطانوی پاؤنڈ کے خریداروں میں اعتماد میں اضافہ نہیں ہو رہا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ میں ہم افراط زر میں اضافہ دیکھ رہے ہیں اور اگلے سال شرح سود میں پہلے اضافے کی ضرورت کے بارے میں بات چیت میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے امریکی ڈالر کو نمایاں مدد مل رہی ہے۔ تاہم میں بہت بڑی کمی کی صورت میں پئیر میں خریدنے کی حکمت عملی پر قائم رہنے کی تجویز دیتا ہوں، جو مرکزی بینک کی پالیسی میں غیر یقینی صورتحال کے پس منظر کے خلاف واقع ہوگی۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 54,004 کی سطح سے کم ہو کر 50,443 کی سطح پر آ گئیں جبکہ شارٹ غیر تجارتی پوزیشنیں 66,097 کی سطح سے بڑھ کر 82,042 کی سطح پر آ گئیں ہیں ۔ اس کی وجہ سے منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں اضافہ ہوا: ڈیلٹا ایک ہفتہ پہلے -31,599 بمقابلہ -12,093 تھا۔ بینک آف انگلینڈ کی پالیسی کے نتیجے میں ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3563 سے 1.3410 تک گر گئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے اس کا مطلب ہے کہ مارکیٹ واپس بئیرز کے قابو میں آگئی ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3354 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباؤ بڑھے گا - متبادل طور پر انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3401 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیرمیں اضافہ ملے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback