empty
 
 
23.05.2022 06:38 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 23 مئی 2022

This image is no longer relevant


معیشت دان ابھی بھی یہ توقع کرتے ہیں کہ ڈالر دوبارہ مضبوط ہوگا اور اس کی ایک وجہ ایف ای ڈی کی مانیٹری پالیسی ہے اور یہ دُنیا بھر کے مرکزی بنکوں میں سب سے ذیادہ سخت ہے

This image is no longer relevant


ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اِس وقت یورو / یو ایس ڈی 1.0655 کے قریب تجارت کر رہا ہے اور یہ آج کے تجارتی دن کی ابتدائی قیمت سے 122 پوائنٹس اوپر ہے - یہ یاد رہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر میں اوسط یومیہ اُتار چڑھاؤ 50 سے 120 پوائنٹس کا ہوتا ہے - یہ ذیادہ سے ذیادہ یومیہ حد تک اوپر گیا ہے

This image is no longer relevant

قیمت نے اہم قلیل مُدتی ریزسٹنس کی سطح 1.0652 (4 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے) کو بھی توڑ دیا ہے ہم نے یہ بھی فرض کیا کہ اگر ڈالر کی کمزوری جاری رہتی ہے، تو یورو / یو ایس ڈی کی ترقی کا ہدف (1-2 دنوں کی حد میں) 1.0740 کی ریزسٹس کی سطح ہو سکتی ہے (یومیہ چارٹ پر 50 ای ایم اے )۔ لیکن اگر یہ ٹوٹ جاتا ہے تب بھی یورو / یو ایس ڈی کا اضافہ 1.0810 کی ریزسٹنس کی سطح تک محدود رہے گا (مقامی کم اور یومیہ چارٹ پر ڈیسنڈنگ چینل کی بالائی حد)۔
جیسا کہ ہم نے اوپر لکھا ہے، ڈالر میں اضآفہ کے دوبارہ شروع ہونے کی ایک اہم وجہ فیڈ کی مانیٹری پالیسی ہے، جو دنیا کے بڑے مرکزی بینکوں میں سب سے زیادہ سخت ہے۔
اگر ہمارا نقطہ نظر اور پیشن گوئی درست ثابت ہوتی ہے، تو موجودہ سطح سے مختصر پوزیشنیں 1.0700، 1.0740، اور 1.0800 کی ریزسٹنس کی سطحوں کے قریب فروخت کے پینڈنگ آڈرز کے ساتھ مارکیٹ میں داخل ہوسکتے ہیں۔ شارٹ پوزیشنز میں داخل ہونے کا ایک اشارہ 1.0652 کے سپورٹ لیول کا ٹوٹ جانا بھی ہوگا جس کے اہداف 1.0527 (1 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے)، 1.0500 کی سطحیں ہوسکتی ہیں

This image is no longer relevant

یہ کہ 1.0485 پر سپورٹ لیول کی بریک (مئی 2014 میں شروع ہونے والے 1.3870 سے پئیر کی گراوٹ کی کم ترین سطح) یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی کے رجحان کے دوبارہ شروع ہونے کا تصدیقی اشارہ ہوگی

موجودہ صورتحال میں سیل کی پوزیشنز قابل ترجیح ہیں

سپورٹ لیولز : 1.0652, 1.0600, 1.0527, 1.0500, 1.0485, 1.0400, 1.0355, 1.0300

ریزسٹنس لیولز : 1.0700, 1.0740, 1.0800, 1.0810, 1.1000, 1.1070, 1.1100, 1.1190, 1.1285

تجارتی اشارے

سیل سٹاپ 1.0635. سٹاپ لاس 1.0695. ٹیک پرافٹ 1.0600, 1.0527, 1.0500, 1.0485, 1.0400, 1.0355, 1.0300

سیل لمٹ 1.0700, 1.0740, 1.0800. سٹاپ لاس 1.0830. ٹیک پرافٹ 1.0652, 1.0600, 1.0527, 1.0500, 1.0485, 1.0400, 1.0355, 1.0300

بائے سٹاپ 1.0695. سٹاپ لاس 1.0635. ٹیک پرافٹ 1.0740, 1.0800, 1.0810, 1.1000, 1.1070, 1.1100, 1.1190, 1.1285

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback