empty
 
 
23.08.2013 12:53 PM
گولڈ ایلیوٹ ویوو کا تجزیہ برائے 23 اگست 2013

سونا 1380 ڈالر کی طرف مستقل اور مسلسل بڑھ رہا ہے تا کہ تیزسٹنس اور سابقہ بلند ترین لیول 1383 کو چیک کیا جائے چونکہ یہ مسلسل بڑھ رہا ہے لہذا اس بات میں صرف وقت ہی لگے گا کہ یہ 1400 کے لیول کو کراس کر لے کل سے رجحان بلش ہے اور موجودہ قیمت 1370 کی بجائے 1375 ہو گئی ہے- قیمت کا مسلسل بڑھنا اس کے ایک آپ ورڈ رجحان ظاہر کرتا ہے 

This image is no longer relevant

اب سپورٹ لیول 1370 اور 1362 ہے رجحان مثبت سمت میں پایا جاتا ہے اور ہماری نظر میں یہ بلش ہی رہے گا کہ جب تک یہ سپورٹ لیول برقرار رکھتا ہے – ہمیں یہ گمان ہے کہ فائنل بریک آپ 1400 کے لیول پر ہوگا اور یہ جلد ہوگا یہاں ویو ریلیشن شپ بھی پائی جاتی ہے جو کہ اس سے بڑے چڑھاو کا بھی باعث بن سکتی ہے

This image is no longer relevant

 اگر لانگ ٹرم ریزسٹنس لیول 1400 یا 1410 پر ٹوٹتا ہے تو قیمت 1450 اور حتی کہ 1550 پر بھی جا سکتی ہے لیکن تب تک ہمیں اس تمام پر ایک گہری نظٰر رکھنا ہوگی اور 70- 1360 کے سپورٹ لیول کو بھی ذہن نشین رکھنا ہو گا کیونکہ اگر یہ لیول ٹوٹ جاتے ہیں تو قیمت 1310 تک آ سکتی ہے مزید کہ ہم ایک شارٹ ٹرم بلش رجحان میں ہیں جب تک کہ قیمت 1362 پر ہوتی ہے اور اس کا ٹارگٹ 1390 سے 1400 ہوتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback