empty
 
 
05.09.2013 12:32 PM
گولڈ ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 5 ستمبر 2013

کل گولڈ کی قیمت میں ایک بڑی کمی ہوئی تھی کہ جب اس نے 1415 کا بلند ترین لیول حاصل کرلیا تھا- 1400 کے لیول پر سپورٹ کی ناکامی کے بعد قیمت 1384 کے لیول پر آگئی تھی جس نے ایک تنزلی کے لیول کی تصدیق کر دی تھی- اب یہ 1388 کے لیول پر تجارت کررہا ہے اور ہم اس کی 1360 تک تنزلی کی امید کرتے ہیں

This image is no longer relevant

شارٹ ٹرم ریزسٹنس 1395 پر ملی تھی اگر یہ ریزسٹنس اوپر کی جانب توڑی جاتی ہے تو ہم قیمت کو 1405 کے لیول کی جانب جاتا دیکھ سکتے ہیں ہم ریزسٹنس موجودہ ہائی 1415 ہے ہمارا خیال میں قیمت اس لیول کو توڑنے میں کامیاب نہیں ہوسکتیہ اگلی اہم سپورٹ 1372 ہو سکتی ہے

This image is no longer relevant

اگر یہ سپورٹ نہیں ٹوٹتی اور کوئی نیاء ہائی لیول نہیں بنتا 1415 سے اوپر کا تو ہم سائیڈ وے ٹرائینگل کے بہت اندر رہیں گے- اس صورتحال کی تصدیق ابھی قبل از وقت ہےتب تک پم 1415 کے سٹاپ کے ساتھ بئیرش رہیں گے- ہمارا پہلا ٹارگٹ ابھی بھی 60-1350 کا لیول ہے خصوصا اگر 1372 کا لیول بریک ہوتا ہے – لانگ ٹرم رجحان ابھی بلش ہی رہے گا- اگلے چند تجارتی سیشن میں صورتحال واضح ہوجائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback