empty
 
 
01.04.2014 03:45 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 10 اپریل 2014 کے لئےکا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 11۔80 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے بہرحال یو ایس ڈی ایکس موجودہ لیول پر بلش انداز بنا رہا ہے لہذا یہ 200 ایس ایم اے تک اوپر جانے کی کوشش میں ہے بہرحال اگر یو ایس ڈی ایکس 11۔80 کے لیول سے نیچے مضبوط ہوتا ہے تو اسکا 19۔79 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 200 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے 09۔80 کے سپورٹ لیول کے قریب ہے اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول سے نیچے مضبوطی حاصل کرتا ہے تو اس کا 93۔79 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے جبکہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی ایکس 15۔80 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اسکا 25۔80 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے جہاں بلش ٹرینڈ لائن موجود ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 200 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر بلش ری باونڈ کیا ہے جس سے پہلے اس نے 30۔80 کے لیول کے نزدیک ریزسٹنس حاصل کی تھی بہرحال یہ 15۔80 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اسکا 35۔80 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- ایم اسے سی ڈی مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف اس صورت میں لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بلش کینڈل سٹک توڑ کے ، ریزسٹنس لیول 15۔80 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 35۔80 اور سٹاپ لاس لیول 96۔79 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback