empty
 
 
16.04.2014 02:55 PM
یورو / اے یو ڈی کا 16 اپریل 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

مارچ کی 12 تاریخ کو بلش اسینڈنگ ٹاپ بنانے میں ناکام رہے تھے اور انہوں نے 5500۔1 کے لیول پر ڈبل ٹاپ ریورشل انداز بنایا تھآ- نییک لائن 5170۔1 – 5200۔1 کے لیولز پر موجود تھی جو کہ ظاہر شدہ چینل کی لوئیر لمٹ کو ظآہر کرتی ہے

یہ کہ 51750۔1 کے لیول کا بریک ڈاون کے ذریعے ڈبل ٹاپ انداز 4820۔1 – 4800۔1 کے متوقع ہدف حاصل نہ کرسکا لیکن اس سے ساتھ ساتھ اس نے بڑے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی تصدیق کی

بئیر 4950۔1 کے لیول پر بریک ڈاون میں کامیاب رہے جو کہ گزشتہ ہفتہ کا 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے {قریب ترین سپورٹ لیول} – اس نے 4750۔1 کا پرائس لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی کو ظاہر کیا

روزانہ کی بنیاد پر 4740۔1 کے لیول سے اوپر کی کلوزنگ ممکنہ طور پر مزید بئیرش موو کے لئے رکاوٹ ہوگی جو کہ سائیڈ وے موو کو مزید کچھ وقت دے گا جو کہ کم از کم 4945۔1 {50 فیصد فیبوناسی} جو کہابھی ایک واضح ریزسٹنس بھی ہے

جب کہ دوسری طرف 4740۔1 کے لیول سے نیچے کی کلوزنگ {کل کا کم ترین لیول} اور 4675۔1 کے لیول سے نیچے کی موو 4350۔1 کے لیول کی جانب کی راہ ہموار کرے گی جو کہ لانگ ٹرم بئیرش رجحان کا پہلا ہدف ہوگا

یہ کپ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول {4750۔1} کے لیول کے گرد ایک مبہم سی صورتحال موجود ہے اور بلز 4725۔1 کے لیول کے گرد سپورٹ فراہم کررہے ہیں یہ لیول پئیر کو کچھ وقت کے لئے اوپر قائم رکھے ہوئے ہے بہرحال بئیر پیر کے روز بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے جس کے بعد منگل کے روز ایک بلش کینڈل سٹک بنی تھی

یہ کہ 4 ایچ چارٹ میں ایک غیر واضح صورت حال ظاہر ہونے والے چینل میں بنی تھی جو کہ قدرے بئیرش ہے- اس کی اپر لمٹ سے اوپر بریک تھرو بئیرش صورتحال کو قلیل مدتی تناظر میں منسوح کرتا ہے

جبکہ دوسری طرف اس چینل میں تجارت طویل مدتی بئیرش تناظر میں اضافہ کا باعث ہوگا اس صورت میں ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کا ممکنہ ہدف تقریبا 4350۔1 کے لیول پر ہوگا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback