empty
 
 
18.04.2014 10:08 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 18 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : اس ہفتہ ذیادہ تراس پئیر نے فلیٹ انداز میں تجارت کی ہے اور مارکیٹ میں تجارتی حجم بننے پر اس کا اوپر جانے کا امکان ہے جس کی وجہ چارٹ میں کچھ بلش اشاروں کا ہونا ہے خصوصا اس کا تعلق پرائس ایکشن سے ہے 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : ایک غیر عمومی انداز کا بننا اگرچہ یہ کوئی اچنبہ کی بات نہیں یو ایس ڈی ۔ سی ایچ ایف ایک ہفتہ کچھ بلش کمزوری کا باعث بنا ہے ایک بتدریج مستحکم ریلی سے آخر کار خرید کا سگنل بنا ہے جس کی وجہ مارکیٹ میں بلش تصدیقی انداز کا واپس بننا ہے – جاری پرائس ایکشن کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ دھات جلد ہی 8850۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہوگا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : یہ بلش مارکیٹ ہے اور اس پر کوئی بھی بئیرش ریٹریسمنٹ جو کہ فی الوقت جاری ہے کہ لانگ ٹرم آڈرز کا ایک اور موقع فراہم کرے گی جس میں اس بات کا امکان ہے قیمت جلد اپنا اضافہ کا سفر جاری رکھے گی – مزید بئیرش پلز 6750۔1 اور 6700۔1 کے ایکیومیلشن لیول پر بنے گا

This image is no longer relevant

یوایس ڈی / جے پی وائے : ادھر ابھی خرید کا سگنل ہے اور 4 گھنٹوں والے چارٹ میں پئیر نے 56 ای ایم اے کو اوپر کی جانب کراس کیا ہے اوراس سے اوپر بند ہوا ہے- آر ایس آئی پریڈ 14 واضح طور پر 50 کے لیول سے اوپر ہے اور لانگ ٹرم تجارت پر توجہ مرکوز کی جانی چاھیے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے مزید بئیرش موو کو منسوح کرنے میں ناکام رہا ہے اور ابھی مارکیٹ میں ایک بلش مضبوطی کے خرید کا سگنل بنایا ہے ہمارا ہدف اب 00۔142 کے سپلائی زون پر ہے اور اگر قیمت اوپر جاتی ہے تو یہ ممکنہ طور پر سپلائی زون کو توڑ سکتی ہے 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback