empty
 
 
22.04.2014 08:49 AM
یورو / جے پی وائے کا 22 اپریل 2014 کے لئے ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل اوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول : یورو / جے پی وائے میں فی الوقت کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ 70/50۔141 کے لیولز کے گرد تجارت کررہا ہے براہ کرم اس بات پر توجہ رہے کہ 50/30۔142 کے لیولز کون ریزسٹنس ہیں اور اگر اس لیولز تک پہنچ جاتی ہے تو ایک منسوحی عمل میں آسکتی ہے- 00۔140 کے لیول کا بریک ہونا مزید تنزلی کا باعث ہوگا – تجویر یہ ہے کہ فی الوقت قلیل مدتی پوزیشن لیں رسک لیول 00۔144 پر ہے

دوئم : سپورٹ لیول 00۔140 پر ہے {درمیانی مدت} جو کہ 50۔138 ، 00۔136 ، 00۔134 اور بلترتیب اس سے نیچے کی جانب جائے گی جبکہ ریزسٹنس لیول 50۔143 / 00۔144 پر ہے جو کہ 50۔145 اور بلترتیب اس سے اوپر کی جانب جائے گی

سوئم : صورتحال کے مطابق یورو / جے پی وائے فی الوقت ایک اہم لیول 50۔141 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے 00۔140 کے لیول سے نیچے کی بریک یا 00۔144 کے لیول سے اوپر سی بریک اگلی بڑی موو کے لئے ضروری ہے لیکن ذیادہ امکان تنزلی کی موو کے ہیں

تجارتی تجاویز

قلیل مدتی پوزیشن لیں ، سٹاپ لیول 00۔144 پر ہے اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback