empty
 
 
24.04.2014 02:40 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 24 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک یورو / این ذیڈ ڈی اضآفہ کے رجحان میں تجارت کررہا ہے اور قیمت نے 6148۔1 کے لیول کو اوسط سے کچھ ذیادہ حجم پر دوبارہ ٹیسٹ کیا ہے - ہم اس پئیر میں ابھی بھی ایک بڑی موو کے انتظار میں ہیں– ایچ 1 ٹائم فریم  کے مطابق ہم اپنے ریزسٹنس لیول 6148۔1 کے لیول سے قیمت کا منسوح ہونا دیکھ سکتےہیں جو کہ خرید کے پر خطر ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے - جیساء کہ ہم نے اپنے گزشتہ تجزیہ میں یہ لکھا تھا کہ یورو / این ذیڈ ڈی ایک قلیل اور درمیانی مدت کے بئیرش رجحان میں ہے لہذا ریٹرسیمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع تلاش کئے جانے چاھیں میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 2۔38 فیصد کو 6090۔1 کے لیول پر اور 8۔61 فیصد کو 6055۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا– خرید فی الوقت پر خطر ہوسکتی ہے لہذا ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع دیکھیں– کوئی بھی بڑی سپلائی ذیادہ حجم کے ساتھ مزید بئیرش موو کی تصدیق کرے گی اس کے علاوہ سابقہ  ڈوجی سوئنگ ہائی 6175۔1 کے لیول پر ریزسٹنس بھی موجود ہے

ریزسٹنس لیولز:

آر1 : 6139۔1

آر2 : 6172۔1

آر3 : 6277۔1

سپورٹ لیولز

آیس1 : 6030۔1

ایس2 : 5997۔1

ایس3 : 5943۔1

تجارتی تجاویز : یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے محتاط رہیں اور فروخت کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد تلاش کریں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback