empty
 
 
02.05.2014 09:08 AM
سونے کا 02 مئی 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ اپ

اول: سونا 00۔1280 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرتا نظر آرہا ہے – دھات حالیہ لیولز سے 00۔1330 کے لیولز کی جانب ریلی بنائے گی لیکن 00۔1270 کا لیول بہرحال قائم رہنا چاھیے جب تک قیمت 00۔1270 کے لیول سے اوپر ہے ہمیں کم از کم 00۔1330 کے لیول کی جانب کم از کم ایک ریلی بنائے گی – جب کہ دوسری طرف ادھر بریک قیمت کو 00۔40/00۔1230 کے لیول کی جانب کم از کم نیچے لے جائے گی

دوئم : سپورٹ لیول 00۔1270 کے لیول پر ہے  {درمیانی مدت} جو کہ 00۔40/00۔1230 ، 00۔1210 اور اس سے نیچے کی جانب جائے گی جبکہ ریزسٹنس 00۔1330 پر ہے جو کہ 00۔1388 اور بلترتیب اس سے اوپر کی جانب جائے گی

سوئم : صورتحال کے مطابق سونا تب تک محتاط انداز میں بلش رہے گا کہ جب تک قیمت 00۔1270 کے لیول سے اوپر ہے بہرحال 00۔1330 کے لیول سے اوپر کی بریک رجحان میں تبدیلی کی علامت ہوگی

تجارتی تجاویز

محتاط رویہ یہ ہے کہ ابھی صبر سے کام لیا جائے اور جارحانہ طرز عمل یہ ہے کہ لانگ پوزیشن لی جائے سٹاپ لیول 00۔1270 پر ہے اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback