empty
 
 
30.05.2014 09:31 AM
سونے کا 30 مئی 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول: سونا فی الوقت 00۔60/00۔1250 کے لیولز کے گرد موجود ہے یہ بات بھی قابل غور ہے کہ یہ لیول سابقہ ریزسٹنس جو کہ سپورٹ میں تبدیل ہوئی تھی اور 618۔0 فیصد فیبوناسی سپورٹ سے تعلق رکھتا ہے جس کا تعلق {00۔90/00۔1388 اور 00۔1182 کے لیولز کے درمیان کی ریلی سے ہے} حالیہ قیمتوں سے بُلش تبدیلی بڑی حد تک ممکن ہے جو کہ 00۔57/00۔1256 کے لیولز پر ہوگی تجویز یہ ہے کہ ابھی فلیٹ رہا جائے اور بُلش تبدیلی کا انتظار کیا جائے

دوئم : سپورٹ لیول 00۔40/00۔1230 پر ہے جو کہ یہاں سے 00۔1210 یا اس سے نیچے کی جانب جائے گی جبکہ ریزسٹنس لیول 00۔1300 کے لیول پر موجود ہے جو کہ 00۔10/05۔1300 ، 00۔1330 اور بلترتیب اس سے اوپر جائے گا

سوئم : صورتحال کے مطابق سونا ممکنہ طور پر حالیہ لیولز سے ایک ریلی بناتا نظر آرہا ہے جب کہ دوسری طرف 00۔1240 کے لیول سے نیچے کی بریک بئیرز کے لئے تقویت کا باعث ہوگی

تجارتی تجاویز

ابھی صبر سے کام لیں یا لانگ پوزیشن لیں سٹاپ لیولل 00۔1240 پر ہے ہدف اوپن ہے

خیر اندیش

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback