empty
 
 
18.06.2014 03:17 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 18 جون 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 200 روزہ موونگ ایوریج پر بُلش ری باونڈ کیا ہے لہذا یو ایس ڈی ایکس 62۔80 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے موجود ہے اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرلیتا ہے تو اس کا 05۔81 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے جو کہ یو ایس ڈی ایکس نے موجودہ ریزسٹنس لیول سے قریب ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 34۔80 کے سپورٹ لیول سے قریب بُلش ری باونڈ کیا ہے اور اب یو ایس ڈی ایکس 60۔80 کے لیول سے اوپر بُلش انداز بنانے کی کوشش میں ہے اگر یو ایس ڈی ایکس 85۔80 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 02۔81 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ: یو ایس ڈی ایکس واپس 200 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر مستحکم ہوا ہے اور اب یو ایس ڈی ایکس 73۔80 کے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش انداز بنانے کی کوشش میں ہے اگر یو ایس ڈی ایکس 73۔80 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 93۔80 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں داخل ہورہا ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 59۔80 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 35۔80 اور سٹاپ لاس لیول 83۔80 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback