empty
 
 
23.07.2014 09:52 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 23 جولائی 2013 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے کل کے تجارت دن میں قدرے سست انداز میں تجارت کی تھی اور اس نے 7000۔1 کے سپورٹ لیول تک جانے کی کوشش کی تھی ابھی جی بی پی / یو ایس ڈی میں بئیرش اووٹ لووک قائم ہے کیونکہ اس کے کچھ دن پہلے 7170۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی تھی ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی مسلسل 7062۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کررہاہ ے جو کہ 200 روزہ موونگ ایوریج سے قریب ہے جہاں پئیر بُلش ری باونڈ کرتے ہوئے 7180۔1 کے سپورٹ لیول تک اوپر جاسکتا ہے بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی 7062۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرتے ہوئے 6995۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آسکتا ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : پئیر نے گزشتہ چند گھنٹون میں محدود انداز میں تجارت کی ہے اگرچہ جی بی پی / یو ایس ڈی 200 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے ہے لہذا اس پئیر میں بئیرش رجحان بہت مضبوط ہے ابھی اس بات کے امکانات موجود ہیں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی 7050۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کی کوشش کرے گا اور 7000۔1 کے لیول تک نیچے آئے گا ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 7050۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 7000۔1 اور سٹاپ لاس لیول 7100۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback