empty
 
 
05.08.2014 12:45 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 05 اگست 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 6851۔1 کے لیول پر قدرے ری باونڈ کیا ہے جہاں پئیر نے فرکچرل بنایا تھا یہ موو بئیرش رجحان کی حمایت میں ہائیر لوو انداز کے بننے کی تصدیق ہوگی- جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش رجحان میں بہت مضبوط ہے لہذا اس بات کا امکان ہے کہ پئیر ایک بڑی تصیحی موو بنائے گا ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : اس پئیر نے 6820۔1 کے سپورٹ لیول پر ری باونڈ کیا ہے لہذا اس کی 6900۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانے کی کوشش کرنا  متوقع ہے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 6995۔1 کا لیول ہوگا جہاں 200 ایس ایم اے موجود ہے ایم اے ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6850۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے کیونکہ یہ پئیر 6900۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانے کی کوشش میں ہے جو کہ 200 ایس ایم اے کے قریب ہے جب کہ دوسری طرف اگر جی بی پی / یو ایس دی حالیہ لیولز پر پُل بیک کرتا ہے تو اس کا 6800۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 6800۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6750۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6850۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback