empty
 
 
21.09.2014 10:02 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 2 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 6540۔1 کے ریزسٹنس لیول پر پُل بیک کیا ہے جہاں 200 روزہ موونگ ایوریج موجود  ہے لہذا یہ پئیر 6235۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش انداز بنانے کی کوشش میں ہے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 6326۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6447۔1 کے لیول پر اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 200 روزہ موونگ ایوریج پر پُل بیک کیا ہے لہذا اب یہ پئیر 6247۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اگر ایساء ہوتا ہے تو اس کا 605۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے جو کہ چارٹ میں بئیرش کنسولیڈیشن ہوگی – جب کہ دوسری طرف اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 6247۔1 کے لیول پر ری باونڈ کرتا ہے تو اس کا 6435۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 200 روزہ موونگ ایوریج  اور 6291۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ ہونے کی کوشش میں ہے تاکہ 6252۔1 کے لیول تک نیچے جاسکے – اگر جی بی پی / یو ایس ڈی حالیہ لیولز پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6338۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانا متوقع ہے جہاں یہ 6375۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کی کوشش کرے گا – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے  

This image is no longer relevant

تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی / بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ۔ ریزسٹنس لیول 6507۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6544۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6470۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback