empty
 
 
29.09.2014 02:17 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 29 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے اخری تجزیہ سے ابتک یورو / این ذیڈ ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی اور قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 6441۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے جو کہ {خرید کی انتہاء ہے} ہمارا فیبوناسی ایکس پینشن لیول 8۔161 فیصد 6300۔1 کے پرائس لیول پر ٹیسٹ ہورہا ہے لہذا اس موقع پر یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں ہم 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق خرید کی انتہاء دیکھ رہے ہیں لہذا فروخت کنندگان کی جانب سے ممکنہ رد عمل کے لئے محتاط رہیں {بئیرش تصیحی} جو کہ کسی بڑی تسلسل سے قبل ہوگا – بہرحال مزید بُلش موو کی تصدیق کے لئے قیمت کا 6300۔1 کے لیول بڑے حجم کے ساتھ توڑنا لازم ہے اور جس میں ایک مضبوط پرائس ایکشن بھی ملتا ہو

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی لیولز

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 6148۔1

آر 2: 6176۔1

آر 3: 6222۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1: 6056۔1

ایس 2: 6028۔1

ایس 3: 57892۔1

تجارتی تجاویز : یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ ہم بئیرش تصیحی مرحلہ دیکھ سکتے ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback