empty
 
 
01.10.2014 01:57 AM
جی بی پی / یو ایسڈی کا 01 اکتوبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے 6235۔1 کے ریزسٹنس لیول پر پُل بیک کیا ہے کیونکہ یہ پئیر 200 روزہ موونگ ایوریج سے خاصا نیچے ہے جس نے اس نے کچھ دن پہلے بُلش گیپ کو مکمل کیا تھا – ابحی جی بی پی / یو ایس ڈی نے 6146۔1 کے سپورٹ لیول کے نزدیک دی باونڈ کیا ہے لہذا ممکنہ طور پر یہ بئیرش انداز بنانا شروع کرے گا – یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ 6447۔1 کا ریزسٹنس لیول بہت مضبوط ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 6235۔1 – 6326۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 6146۔1 – 6046۔1

ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ جی بی پی / یو ایسڈی نے 6216۔1 کے لیول سے نیچے ایک واضح تنزلی کی ہے اور یہ لوئیر لوو انداز بنارہا ہے – اگر پئیر 6216۔1 کے لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 6252۔1 کا لیول ہوسکتا ہے جب کہ اس میں کمزوری کا تاثر ابھی بھی موجود ہے کیونکہ 200 ایس ایم اے 6290۔1 کے لیول پر موجود ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے جو کہ بُلش رجحان مضبوط کرسکتا ہے 

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 6216۔1 – 6252۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 6170۔1 – 6117۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایسڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6170۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6117۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6223۔1 پر ہے 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback