empty
 
 
21.10.2014 06:33 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 21 اکتوبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش رجحان میں کنسولیڈٹ ہونا متوقع ہے جس کی وجہ کمزور ڈالر کی صورتحال {آئی سی ای نے ڈآلر انڈیکس کو 01۔85 کے لیول پر بتایا ہے جو کہ پیر کے صبح 31۔85 پر تھا} کیونکہ یو ایس ٹریثری یلیڈ میں کمی ہوئی ہے {10 سال کی کمترین سطح 192۔2 فیصد جب کہ گزشتہ جمعہ 199۔2 فیصد رہا تھا} اور اس کے ساتھ ساتھ بہتر ہوتے سی ایچ ایف / جے پی وائے کراس میں فرانک کی طلب ہے – لیکن یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کے نقصانات کو سوئس نیشنل بنک کی ڈووش مانیٹری پالیسی نے ٹیمپر کیا ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی کیفیت کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بئیرش ہے ، 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ سے نیچے ہے اور اس میں کمی ہورہی ہے لیکن سٹاک ایسٹک اوور سولڈ زون کے نزدیک بُلش ہورہا ہے

تجارتی تجاویز :

پئیر اپنے پیوٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن لینے کی تجویز دی جاتی ہے جس کا پہلا ہدف 9525۔0 اور دوسرا ہدف 9560۔0 کا لیول ہوگا – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوآِئنٹ نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشنز کی تجویز ہے کہ جس کا پہلا پہلا 9360۔0 کا لیول ہوگا  اور اس لیول کی بریک کی صورت مین قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 9325۔0 کا لیول ہوگا – پیوٹ پوائنٹ 9390۔0 پر ہے

ریزسٹنس لیولز

0.9525

0.9560

0.96

سپورٹ لیولز

0.9360

0.9325

0.93

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback