empty
 
 
31.10.2014 10:06 AM
یورو / یو ایس ڈی کا 31 اکتوبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

تجارتی تجاویز : ہمیں اس بات کی توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی ایچ 1 چارٹ میں 2707۔1 کے لیول سے بئریش مارکیٹ بنانے کے لئے جائے گی – مزید یہ کہ یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ آج کی رینج 95 پپس کے قریب ہے – لہذا 2707۔1 – 2646۔1 کے لیول پر سیل کی جائے کہ جس کا ہدف 2550۔1 کا لیول ہوگا جو کہ ہفتہ وار سپورٹ کو ٹیسٹ کرنے کے لئے 2481۔1 کے لیول کی جانب جاسکتی ہے تاکہ ہفتہ وات سپورٹ کو ٹیسٹ کرسکے – اسی طرح سٹاپ لاس لیول کو آپ کی توجہ میں رہنا چاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ 2728۔1 کے لیول پر لگایا جائے

ری ویوو :

قیمت نے اس ہفتہ ریزسٹنس 1 ، سپورٹ 1 اور پیوٹ پوائنٹ کو حاصل کیا ہے

اہم سپورت لیول 2481۔1 کے لیول پر 31 اکتوبر 2014 کے لئے ہے

یہ کہ 2707۔1 لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ پر ہے اور یہ آج کا مضبوط ریزسٹنس لیول ہے

لہذا سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی پئیر 2510۔1 اور 2647۔1 کے لیول کے درمیان تجارت کرے گا

لہذا ہمیں اس ہفتہ 113 پپس سے 184 پپس رینج کی توقع ہے

لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 2707۔1 کے لیول سے نیچے سیل طویل مدت کے لئے بہتر رہے گی جس کا پہلا ہدف 2546۔1 ہوگا تاکہ ڈبل بآٹم کو ٹیسٹ کیا جاسکے – لیکن اگر قیمت 2546۔1 کا لیول توڑ لیتی تو یہ 2481۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے

نوٹ :

اگر رجحان اضآفہ کا ہو تو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح بیان کی جائے گا کہ یورو میں اضآفہ کا رجحان ہے اور یو ایس ڈ میں تنزلی کا رجحان ہے

ڈبل باٹم لیول 2500۔1 کے لیول پر ہوگا اور یہ ایچ 1 چارٹ میں 00 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

کمزور سپورٹ لیول 2546۔1 کے لیول پر بنے گا

اہم سپورٹ لیول 2481۔1 کے لیول پر ہے مزید یہ کہ ڈبل باٹم کا تعلق سپورٹ لیول سے ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback