empty
 
 
11.12.2014 11:57 AM
Technical analysis of GBP/USD for December 11, 2014

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایسڈی پئیر ممکنہ طور پر 5717۔1 اور 5540۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا اور اس کا مطلب یہ ہے کہ اس ہفتہ کی رینج 177 پپس کی ہے – خصوصا بہتر یہ ہے کہ ٹائٹ سائیڈ وے رینج کا تجارت کے قبل انتظار کیا جائے – اس سے قطع نظر 5717۔1 کا لیول مضبوط ریزسٹنس بنائے گا – مزید یہ کہ قیمت ایچ 1 چارٹ میں 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹرسیمنٹ لیول سے ربط رکھتا ہے – لہذا مارکیٹ بئریش مارکیٹ کے اشارے دے گی – دوسری الفاظ میں بہتر یہ ہے کہ 5717۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 5637۔1 کا لیول ہوگا تاکہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ کو ٹیسٹ کرسکے – یہ 5541۔1 کے لیول کی جانب نیچے آئے گا تاکہ ڈبل ٹاپ کو بنا سکے – یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ قیمت ہفتہ وار سپورٹ 1 کی جانب جائے گی جو کہ 5511۔1 کے لیول پر ہے – بہرحال اگر قیمت 5637۔1 کے لیول پر ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ توڑنے میں ناکام رہتی ہے تو مارکیٹ 5637۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موقع ظآہر کرے گی اور یہ لیول مضبوط سپورٹَ کے طور پر کام کرے گا – لہذا یہ 5637۔1 کے لیول سے اوپر خرید کا ایک اچھا موقع ہوگا کہ جس کا پہلا ہدف 5683۔1 کا لیول ہوگا جو کہ 5791۔1 کے لیول کی جانب کل اوپر جانے کے لئے بُلش رجحان کو کال دے گا

انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

تاریخ و وقت : 11 دسمبر 2014

پئیر جی بی پی / یو ایس ڈی

آر 3 : 5809۔1

آر 2 : 5764۔1

آر 1 : 5737۔1

پی پی : 5692۔1

ایس 1 : 5665۔1

ایس 2 : 5620۔1

ایس 3 : 5593۔1

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback