empty
 
 
07.01.2015 05:22 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 07 جنوری 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا آج صبح 0138۔1 کا 4 سال کا بلند ترین لیول حاصل کرنے کے بعد بُلش رجحان میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے اس پر ڈآلر کی مضبوط صورتحال اثر انداز ہوئی ہے { آئی سی ای سپاٹ ڈالر انڈیکس نے منگل کے روز 9 سال کا بلند ترین لیول 808۔91 حاصل کیا ہے اور 73۔91 کے لیول تک آیا ہے جو کہ منگل کی صبح 36۔91 کے لیول پر تھا} امریکی ماہ نومبر کے فیکٹری آڈرز میں توقع سے کم 7۔0 فیصد کی کمی {جب کہ اس کی پیشن گوئی منفی 8۔0 فیصد} تھی سافٹ سی ایچ ایف / جے پی وائے کراس میں فرانک کی سیلز اور کمزور یورو کی فرانک پر کنجیشن اور سوئس نیشل بنک کی بہت ذیادہ نرم مانیٹری پالیسی اہم عناصر رہے ہیں

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ مثبت رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بُلش ہے جب کہ سٹاک ایسٹک اوور باٹ لیولز پر اوپر جارہا ہے 5 اور 15 روزہ موونگ ایوریجز میں اضافہ ہورہا ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے- جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 0155۔1 اور دوسرے ہدف 020۔1 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 9985۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے – اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے اور اس کا دوسرا ہدف 9930۔0 کا لیول ہوگا – پیوٹ پوائنٹ 0030۔1 کے لیول پر ہے 

ریزسٹنس لیولز

1.0155

1.02

1.0235

سپورٹ لیولز

0.9985

0.9930 

0.99


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback