empty
 
 
28.01.2015 12:17 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا 28 جنوری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی کی قیمت  22 جنوری 2015 سے 8127۔0 پر ڈبل ٹاپ سے نیچے ہے اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ پرائس نے 8127۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس بنائی ہے جو کہ ایش ون چارٹ میں فیبوناسی ریٹریسمنٹ کی گولڈن ریشو ہے- مزید یہ کہ اسی ٹائم فریم میں مضبوط لیول 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ میں موو کررہا ہے – مزید یہ کہ اے یو ڈی / یو ایس پئیر ابھی بحی 8127۔0 اور 7960۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے – لہذا قیمت ممکنہ طور پر 8130۔0 کے لیول سے نیچے آج 8020۔0 کے لیول تک کم از کم نیچے آئے گی

لہذا مارکیٹ ممکنہ طور پر دوبارہ بئیرش مارکیٹ کے اشارے دے فی تاکہ 8130۔0 سے 8020۔0 کے لیولز سے بئریش موقع بنا سکے جو کہ مضبوط سپورٹ لیول 7960۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – اسی دوران بُلز پر پُل بیک کے لئے دباو بنے گا لہذا لیول 7910۔0 کے مضبوط سپورٹ لیول پر بُلش موقع بنائے گا بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ 8168۔0 کے لیول پر لگایا جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback