empty
 
 
12.02.2015 04:07 PM
سونے کا 12 فروری 2015 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزی ہسے انتک سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے – جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 50۔1216 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق ہم خریداروں کی جانب سے ایک بڑا رد عمل دیکھ سکتے ہیں جس سے 00۔1228 – 00۔1230 کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم نے اوسط سے کم حجم کے ساتھ سپلائی دیکھی ہے – اہم ریزسٹنس ابھی بھی 00۔1307 کے لیول {سوئنگ ہائی لائیک ریزسٹنس} اور انٹرا ڈے ریزسٹنس 00۔1230 – 00۔1252 کے لیولز کے گرد ہے – میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں – بہرحال اگر قیمت 00۔1220 کا لیول توڑتی ہے تو ہم 00۔1200 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں جو کہ کسی بڑی بُلش مرحلہ سے قبل ہوگا

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 36۔1233

آر 2 : 13۔1247

آر 3 : 56۔1255

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 16۔1211

ایس 2 : 73۔1202

ایس 3 : 96۔1188

تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد دیکھیں {قیمت کے کم ہونے پر خرید کریں} –


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback