empty
 
 
12.02.2015 11:23 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 13 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1304۔1 کے لیول سے ری باونڈ کیا ہے {6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول برائے ایچ 4 چارٹ} – لہذا رجحان مضبوطی کے اشارے دے رہی ہے جو کہ کل 1304۔1 کے لیول کے بعد سے ہے اسی طرح یہ بات بھی اہم ہے یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ریزسٹنس ٹوٹ چُکی ہے اور یہ 1304۔1 کے لیول پر ہی سپورٹ میں تبدیل ہوئی تھی – مزید یہ کہ قیمت نئے سپورٹ لیول سے اوپر ہے کیونکہ قیمت نے 1304۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ بنائی ہے مزید یہ کہ قیمت کا اس ہفتہ کے اختتام تک 1452۔1 اور 1325۔1 کے لیولز کے درمیان موو کرنا متوقع ہے لہذا یورو / یو ایس ڈی پئیر ممکنہ طور پر 1340۔1 کے لیول پر بُلش مارکیٹ بنائے  گی جو کہ کمزور سپورٹ 1340۔1 سے 1366۔1 کے لیولز کے زون میں ہے تاکہ 1340۔1 یا 1366 کے لیولز پر بُلش موقع بنا سکے جس کا پہلا ہدف 1432۔1 {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} – پئیر 1492۔1 کے لیول کی جانب جائے گا تاکہ ایچ 4 چارٹ میں ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کرسکے – جب کہ اس کے برعکس اگر 1304۔1 کا لیول ٹوٹ جاتا ہے تو پئیراسی ٹائم فریم میں اس لیول سے نیچے کلوز ہوسکتا ہے – یہ 1300۔1 کا لیول ہے جو کہ 1306۔1 کے لیول سے نیچے تنزلی کی موو 1245۔1 کے لیول تک 13 فروری 2015 جائے گا

انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

تاریخ : 13 / 02 / 2015

پئیر : یورو / یو ایس ڈی

آر 3 : 1570۔1

آر 2 : 1496۔1

آر 1 : 1450۔1

پی پی : 1376۔1

ایس 1 : 1330۔1

ایس 2 : 1256۔1

ایس 3 : 1210۔1

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback