empty
 
 
20.02.2015 04:46 AM
جی بی پی / یو ایسڈی کا 20 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی میں بُلش رجحان ابھی بھی درست ہے اور یہ 5491۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اور 5761۔1 کے لیول کی جانب ریلی کی کوشش میں ہے جہاں سے سیل کی جاسکتی ہے کیونکہ ڈیلی چارٹ میں 200 ایس ایم اے اس لیول تک جانے کی کوشش میں ہے – بہرحال ہماری تجویز یہ ہے کہ ڈیلی چارٹ میں بُلش رجحان کو فالو کیا جائے کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس زون میں بریک آوٹ کرتا ہے   

This image is no longer relevant

یہ کہ 5457۔1 کا ریزسٹنس لیول کل کے سیشن میں بہت مضبوط رہا ہے کیونکہ قیمت نے اس سے نیچے تجارت کی ہے – ابھی پئیر نے 5413۔1 کے  سپورٹ لیول پر تجارت کی ہے – ہمیں 5457۔1 کے ریزسٹنس لیول تک ایک اور ریلی کی توقع ہے – اس کے علاوہ 200 ایس ایم اے بُلش ہے لیکن ایم اے سی ڈی ابھی بھی منفی زون میں ہے لہذا ہمیں 5413۔1 کے سپورٹ زون میں خرید کے آڈرز دیتے ہوئے احتیاط کرنی چاھیے 

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5491۔1 / 5761۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5247۔1 / 5025۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5457۔1  / 5508۔1

ایچ ون سپورٹ لیولز : 5413۔1 / 5378۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 5457۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5508۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5405۔1 کا لیول ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback