empty
 
 
27.03.2015 02:43 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 27 مارچ 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس کا مستقبل کا رجحان اہم بنتا نطر آرہا ہے جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں کہا تھا کہ سپورٹ لیول 60۔96 کے لیول پر ہے اور اس سے اس انسٹرومنٹ نے ایک مضبوط ری باونڈ کیا ہے اور آخر کار یو ایس ڈی ایکس بُلش رجحان دوبارہ بنا سکتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ 01۔98 کے ریزسٹنس زون کی جانب ریلی بنا سکتا ہے یہ ہوسکتا ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے اور ماگنٹا کلر لیولز کو ظآہر کرتا ہے

This image is no longer relevant

کل کے سیشن میں یو ایس ڈی ایکس نے نقصانات کی تلافی کی تھی اور ابھی بھی کررہا ہے – اس نے 90۔97 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے اور آج صبح اس زون میں ریزسٹنس حاصل کرنے کے بعد اس نے پُل بیک کیا ہے اور 19۔97 کے سپورٹ لیول کو ٹیسٹ کرتا نظر آتا ہے – اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو یہ 63۔96 کے سپورٹ زون تک جاسکتا ہے

This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 01۔98 / 12۔99

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 60۔96 / 53۔95

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90۔97 / 36۔98

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 19۔97 / 63۔96

اج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئریش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 19۔97 ، ٹیک پرافٹ لیول 63۔96 اور سٹاپ لاس لیول 72۔97 کے پرائس لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback