empty
 
 
24.04.2015 02:48 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 24 اپریل 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی 5125۔1 کے لیول پر ریزسٹنس زون کو توڑا رہا ہے اور یہ یہ اگلے ہدف 5238۔1 کے جانے کی کوشش میں ہے یہ موو حالیہ قلیل اور درمیانی مدت کی چھوٹے ٹائم فریمز میں حمایت لئے ہوئے ہے – بہرحال مجموعی رجحان ابھی بھی بئیرش ہے اور یہ ہمیں حالیہ لیول سے پُل بیک کی توقع ہے

This image is no longer relevant

پئیر ہائیر ہائی انداز بنانے کی کوشش میں ہے جو کہ 5161۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ایچ ون چارٹ میں ہے جب کہ اس سے قبل یہ 5096۔1 سپورٹ زون پر کامیاب کنسولیڈیشن کرچُکا ہے – فی الوقت حالیہ پرائس ایکشن بُلز کی حمایت میں ہے کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش سوئنگ بنا رہا ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر کو مضبوط کررہا ہے


This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5125۔1 / 5238۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 4976۔1 / 4820۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5161۔1 / 5245۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5096۔1 / 5047۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے / لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ید بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 5161۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5245۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5082۔1 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback