empty
 
 
22.05.2015 07:04 AM
اہم تجارتی کرنسی پئیرز کا 22 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : جب سے اس پئیر میں رجحان بئیرش ہوا ہے تب سے یہ جمود کا شکار ہے یہ خیال کی جاسکتا ہے نیچے کی جانب 1000۔1 کے لیول کے لیول کی بریک ہوگی جس کے بئیرش رجحان مضبوط ہوگا جب کہ 1250۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک بُلز کو مقابلہ کے قابل کردے گی

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : جب سے اس کرنسی انسٹرومنٹ میں سیل کا سگنل بنا ہے تب سے قیمت سائیڈ وے جارہی ہے جلد ہی اوپر یا نیچے کی جانب بریک آوٹ کا ہونا متوقع ہے جب کہ اوپر کی جانب بریک آوٹ کے امکانات واضح ہیں

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل دوبارہ اوپر کی جانب گئی تھی جو کہ 5650۔1 کے ایکیومیلیشن لیول سے کچھ اوپر سیٹ ہورہی ہے بُلش پرائس ایکشن نے حالیہ بُلش رجحان کی بئیرز سے حفاظت کی ہےے 5750۔1 کے ڈسٹریبوشن لیول سے اوپر کی موو کا مطلب بُلز کی واضح مضبوطی ہوگا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے چارٹ میں بُلش تصدیقی انداز ہے – قیمت ای ایم اے 56 سے اوپر ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 کے لیول سے اوپر ہے – بُلز کا اگلا ہدف 50۔121 کا لیول ہے جب کہ ساتھ ساتھ ہونے والی بئیرش تصیح عارضی اور کمزور ہوگی

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ کراس جمود کا شکار ہے جو کہ بریک آوٹ کے بعد واضح صورت اختیار کرے گا ایک مرتبہ دوبارہ اس بات کا تعین یورو ہی کرے گا کہ یہ بریک آوٹ اوپر کی جانب ہوتا ہے یا نیچے کی جانب – حالیہ رجحان بئیرش ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback