empty
 
 
22.05.2015 05:44 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 22 مئی 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے – قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 5037۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے {سیل کی انتہاء} قلیل مدتی رجحان نیوٹرل ہے – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق اوسط سے کم حجم کے ساتھ سپلائی دیکھی ہے – 30 منٹ ٹائم فریم کے مطابق میں نے مضبوط تجارتی رینج 5040۔1 اور 5260۔1 کے لیولز کے درمیان دیکھی ہے – خرید کے حوالے سے محتاط رہیں – میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ بئیرش اہداف جان سکوں اور 8۔61 فیصد کو 5070۔1 کے لیول حاصل کیا ہے {ٹیسٹ ہورہا ہے} جب کہ 100 فیصد کو 4940۔1 کے لیول اور 8۔161 فیصد کو 4725۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے – بہرحال میں واضح بریک اور مزید سمت کے لئے مضبوط حجم کے انتظار میں ہیں

فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 5245۔1

آر 2 : 5285۔1

آر 3 : 5345۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 5120۔1

ایس 2 : 5080۔1

ایس 3 : 5020۔1

آج کی تجارتی تجاویز : یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ اس موقع پر ہم مضبوط بئیرش لین دین {حجم} دیکھ رہے ہیں بہرحال ہمیں مزید سمت کے لئے مضبوط بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback