empty
 
 
26.05.2015 05:13 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 26 مئی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ایچ ون ٹائم فریم میں یورو / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 1154۔1 کے لیول پر ہے اسی ٹائم فریم میں 0861۔1 کا لیول ہفتہ وار سپورٹ 1 لیول ہے مارکیٹ ابھی بھی نیچے کی جانب اشارہ کررہی ہے کیونکہ کل سے قیمت ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 1154۔1 سے نیچے ہے اگر رجحان 1154۔1 کے لیول سے اوپر کلوزنگ میں ناکام رہتا ہے تو یہ اس لیول سے نیچے سیل کا ایک اچھا موقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 0861۔1 کا لیول ہوگا تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ کبھی بھی آپ کی قوت استعداد سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ 1173۔1 کے لیول سے اوپر لگایا جائے

نوٹ

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اگر کوئی بڑی خبر جاری نہیں ہوتی تو مارکیٹ پیوٹ پوائنٹ سے ریزسٹنس 1 یا سپورٹ 1 کی جانب جائے گی لیکن اگر کوئی بڑی خبر جاری ہوتی ہے تو یہ قیمت براہ راست ریزسٹنس 1 یا سپورٹ 1 کی جانب جاتی ہوئی سپورٹ 2 یا 3 یا پھر ریزسٹنس 2 یا 3 کی جانب بھی جاسکتی ہے سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت 1154۔1 اور 0861۔1 کے لیولز کے درمیان موو کررہی ہے

ریزسٹنس 1154۔1 کے لیول پر اور سپورٹ لیول 0861۔1 پرائس لیول ہے

ہمیں اس ہفتہ 384 پپس رینج کی توقع ہے

کی لیول / اہم للیول 1000۔1 کے لیول {نفسیاتی لیول} پر موجود ہے

یورو / یو ایس ڈی کے ہفتہ وار ٹیکنیکل لیولز

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback